لندن، زیر زمین ریلوے اسٹیشن میں دھماکا، 22 افراد زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں زیر زمین میٹرو اسٹیشن میں دھماکے کے بعد بھگدڑ کے نتیجے میں 22 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق لندن پولیس نے پرسونس گرین اسٹیشن پر موجود← مزید پڑھیے