خبریں    ( صفحہ نمبر 631 )

بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزفورس اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیاگیا۔ آ ر پی جی سیون کے 181راکٹ اور172فیوز اور دیگر اسلحہ شامل←  مزید پڑھیے

عید میلاد النبی رہتی دنیا تک مناتے رہیں گے۔مولانا مفتی سلطان احمد قادری

پائی خیل( نمائندہ خصوصی )ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے رحمت خداوندی کانزول ہوتاہے جب تک دنیاقائم ہے ذکرمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ترانے اورجشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کاپرچارجاری رہے گا12ربیع الاول←  مزید پڑھیے

ٹویٹر پر مذاق پڑسکتا ہے بھاری۔۔

نئی دہلی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا زندگی کا اہم حصہ ہے۔ کسی کیلئے ٹائم پاس تو کسی کیلئے ضرورت بن گیاہے۔ بزنس بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کئے جانے لگے ہیں ۔ علاوہ ازیں فحش باتیں اور نازیبا  سرگرمیاں بھی نظر آتی←  مزید پڑھیے

اقبال تصاویر میں

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ڈاکٹر اقبال نے مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے میٹرک اور مرے کالج سے ایف اے کا امتحان پاس کیا گریجوایشن اور ماسٹرز←  مزید پڑھیے

طلاق ثلاثہ دینے والے شوہروں کو3سال کی سزائے قید ہوگی

نئی دہلی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے ذریعہ 3 طلاق کو غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بعد اب مودی حکومت نے 3 طلاق پر پابندی سے متعلق بل کا مسودہ تیار کرلیا ہے اور اس کو سرمائی اجلاس میں پیش←  مزید پڑھیے

3 اور 4 دسمبر کو کراچی میں سمندری طوفان کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بھارتی ریاستوں تامل ناڈو اور کیرالہ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان اوکھی کے بحیرہ عرب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے اثرات کراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں 3←  مزید پڑھیے

کپل شرما پاکستانیوں کے گن گانے لگے

ممبئی(ویب ڈیسک)فلم ‘ فرنگی’ کے ہیرو کپل شرما پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کئی پاکستانی فنکاروں کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں جن میں کامیڈین اور موسیقی سے تعلق رکھنے و←  مزید پڑھیے

لاہور میں بھی دھرنا ختم،سڑک کھل گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورمیں بھی دھرنا ختم ہوگیا۔ حکومت پنجاب سے کامیاب مذاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، رانا مشہود اور زعیم قادری نے مذاکرات کئے۔ دھرنا ختم ہونے سے←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں بھی میٹرو بنائیں گے، نواز شریف

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی سی او کے تحت حلف لینے والے میرے خلاف فیصلہ دے رہے ہیں۔ ملک ایسے ہی فیصلوں سے برباد ہوتے ہیں اور انتشار پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا مائنس←  مزید پڑھیے

پشاور زرعی انسٹی ٹیوٹ غیر معینہ مدت کیلئے بند

پشاور(نیوز ڈیسک)دہشت گرد حملے کے بعد زرعی ڈائریکٹوریٹ انسٹیٹیوٹ غیرمعینہ مدت کے لئے بند کر دیا گیا۔ صوبے کے دیگر تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ دہشت گردحملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں انسداد←  مزید پڑھیے

پشاور حملہ، ہسپتال میں زیرِ علاج مشتبہ زخمی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے زرعی ڈائریکٹریٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے خیبر ٹیچینگ ہسپتال سے ایک مشتبہ زخمی شخض کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار زخمی احمد عالم خیبر ٹیچینگ ہسپتال میں←  مزید پڑھیے

امریکا دہشت گرد گروہوں میں تفریق نہیں کرتا، باراک اوباما

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ان گروہوں میں تفریق نہیں کرتا جو امریکی مفادات کو نشانہ بناتے ہوں یا بھارت کو نشانہ بناتے ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہندوستان ٹائمز لیڈر←  مزید پڑھیے

خطے کی تجارت کو سیاست سے الگ رکھا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست کو خطے کی معاشی ترقی اور منصوبوں سے منسلک علاقائی رابطوں سے الگ رکھنا چاہیے۔روس کے شہر سوچی میں شنھگائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے کونسل برائے ریاستی←  مزید پڑھیے

پروسٹیٹ کینسر شناخت کرنے والا سادہ ٹیسٹ

دنیا بھر کی طرح پاکستان کے مردوں میں بھی پروسٹیٹ کینسر پروان چڑھ رہا ہے اور برطانیہ میں ہر سال 50 ہزار نئے کیس رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔ ہالینڈ میں ریڈباؤنڈ یونی ورسٹی میڈیکل سینٹر کے سائنسدانوں نے ایک ٹیسٹ وضع←  مزید پڑھیے

ملک بھرمیں جشن ولادت النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

فرزندانِ اسلام نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے شایان شان انعقاد کے لیے بھرپور تیاریاں کیں جبکہ ملک بھر میں جلسے جلوسوں اور محافل نعت و درود و سلام کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔ نبی پاک ﷺ کے←  مزید پڑھیے

جنید جمشید کے بیٹے کا والد کی یاد میں گیت

پاکستان کی نامی گرامی شخصیت جنید جمشید کے بیٹے بابر نے اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی یاد میں ایک گیت پیش کیا ہے۔ ”میرے بابا” کے عنوان سے یہ گیت بابر پر ہی عکس بند←  مزید پڑھیے

کرکٹر عمر اکمل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر انتقال کی جھوٹی افواہ پھیلنے کے بعد معروف پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے اپنے “زندہ ہونے کی تصدیق” کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے بیٹسمین عمر اکمل کو ’مردہ‘ ظاہر←  مزید پڑھیے

زرعی یونیورسٹی ڈائیریکٹوریٹ پشاور پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

خیبر پختونخوا صوبہ کے صدر مقام پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں فائرنگ سے 11 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پاکستانی فوج، ایف سی کے نیم فوجی دستے اور پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر رکھا←  مزید پڑھیے

وزارت خزانہ کی ویب سائٹ سے اسحاق ڈار کی تصویر ہٹا دی گئی

اسحاق ڈار کو بطور وزیرِ خزانہ رخصت ہوئے ہفتہ گزر جانے کے باوجود وزارتِ خزانہ میں موجود افراد شاید اتنے افسردہ تھے کہ اسحاق ڈار صاحب کی تصویر ویب سے ہٹانا بھول گئے۔ تاہم اس کے باوجود وزارتِ خزانہ نے←  مزید پڑھیے

پانچ براعظموں میں تلاش کے بعد ہولی وڈ فلم کی ہیروئن مل گئی

ڈزنی دراصل 1998 میں آنے والی اینیمیٹڈ چینی کہانی پرمبنی فلم ’لائیو ایکشن‘ سے ماخوذ ایک نئی فلم بنانے جا رہا ہے، جس کے لیے اسے ایک ایسی ہیروئن کی تلاش تھی، جو نہ صرف مارشل آرٹ کی ماہر ہو،←  مزید پڑھیے