اسحاق ڈار کو بطور وزیرِ خزانہ رخصت ہوئے ہفتہ گزر جانے کے باوجود وزارتِ خزانہ میں موجود افراد شاید اتنے افسردہ تھے کہ اسحاق ڈار صاحب کی تصویر ویب سے ہٹانا بھول گئے۔ تاہم اس کے باوجود وزارتِ خزانہ نے انہیں مزید ایک ہفتے کے لئے اپنی ویب سائٹ پر وزارت خزانہ کو قلمدان سونپے رکھا۔
Advertisements

اسحاق ڈار کے جانے کا صدمہ کچھ کم ہوا اور زخم کچھ بھرے تو وزارتِ خزانہ نے بالآخر ویب سائٹ سے اپنے سابق سرپرست اعلیٰ کی تصویر ہٹا کر وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی تصویر لگا دی۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں