محکمہ موسمیات نے بھارتی ریاستوں تامل ناڈو اور کیرالہ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان اوکھی کے بحیرہ عرب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
Advertisements

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے اثرات کراچی، ٹھٹھہ اور بدین میں 3 اور 4 دسمبر کو بادلوں کی صورت میں نظر آئیں گے جبکہ 4 دسمبر کو اس کی شدت کم ہونا شروع ہوجائے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اوکھی طوفان سے پاکستان کا کوئی حصہ براہ راست متاثر نہیں ہوگا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں