خبریں    ( صفحہ نمبر 630 )

ٹھٹھہ: زائرین کی کشتی الٹ گئی، 18 افراد جاں بحق

اطلاعات کے مطابق بد قسمت کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 50 افراد سوار تھے جو دریا پار مزار پر حاضری کے لیے جارہے تھے۔ ریسکیو ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئیں اور اب تک دریا سے 10 لاشیں نکالی جاچکی←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز حلف اٹھائے بغیر بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس میں اعتراض اٹھایا گیا تھا کہ بیگم کلثوم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 سے کامیابی حاصل کی ہے لیکن حلف نہیں اٹھایا اس لئے ان کی←  مزید پڑھیے

جرمنی اور برطانیہ سے 65پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے برطانیہ اور جرمنی سے ڈی پورٹ 65پاکستانیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا۔ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 37پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر کے←  مزید پڑھیے

امریکی فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں شدید ردعمل

دنیا کے مختلف ممالک اور عالمی اداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے←  مزید پڑھیے

ایشین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی اک اور کامیابی

رپورٹ(عبدالرؤف خٹک)الحمداللہ یہ ہمارے لئے  بڑے فخر کی بات ہے  کہ ہم نے بڑی ہی خوش اسلوبی اور نیک نیتی سے اک اور معرکہ بھی سر کر لیا ۔یہ ہمارے ادارے کے لئے  بڑے اعزاز کی بات ہے کہ ہم←  مزید پڑھیے

بنیادی مرکز صحت پائی خیل میں ڈاکٹر نہ ہونے سے مریض مشکلات کا شکار

پائی خیل(نمائندہ خصوصی)بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی،ڈاکٹرنہ ہونے سے مریضوں کومشکلات کاسامنا۔ تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت پائی خیل میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرکی آسامی خالی ہونے کی وجہ سے مریضوں کوشدیدمشکلات←  مزید پڑھیے

ایس ایم ایس کی 25 ویں سالگرہ

کیا آپ یقین کریں گے آج اس ‘ایجاد’ کو 25 سال مکمل ہوگئے ہیں، جس کے بغیر لگتا ہے کہ اب دنیا مکمل نہیں ہوسکتی۔ موبائل فون کے ذریعے پیغام بھیجنے کے عمل یا عرف عام ایس ایم ایس کو←  مزید پڑھیے

پاکستان فوج کے پہلے سکھ میجر ہرچرن سنگھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

اکستان فوج کے پہلے سکھ افسر میجر ہرچرن سنگھ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجر ہرچرن سنگھ کو نیک تمناؤں کا پیغام بھجوایا ہے۔ فوج←  مزید پڑھیے

‘بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قرار دینا ناقابل قبول ہے’

سرکاری نیوز ایجنسی  کے مطابق محمود عباس کا کہنا تھا کہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالخلافے کے طور پر قبول کرنا یا بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے حوالے سے کوئی قدم سے ‘خطے میں امن کے←  مزید پڑھیے

دو دریا قتل کیس: ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

درخشاں پولیس نے ایک نوجوان کے قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے کے مرکزی ملزم خاور حسین برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا۔ ملزم کے وکیل نے عدالت کے سامنے کہا کہ ان کے موکل سے←  مزید پڑھیے

بالی وڈ کے رومانٹک اداکا رششی کپورچل بسے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور اداکار ششی کپور79برس کی عمر میں چل بسے۔وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔انہوں نے ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں آخری سانس لی۔ششی کپور18مارچ 1938ء میں اداکار پرتھوی راج کپور کے گھر پیدا ہوئے ۔انہوں نے←  مزید پڑھیے

نواز شریف سیاست چھوڑدیں،بلاول کا مشورہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ ملک کی بقا اور جمہوریت کیلئے سیاست چھوڑ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف 3←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے تینوں نیب ریفرنسز میں ملزم حسن اورحسین نوازکو اشتہاری قراردے دیا ۔ دونوں کے وارنٹ گرفتاری برقرار رہیں گے۔ شہادتیں ریکارڈ کرنے کا عمل شر وع کردیا گیا۔ نیب آرڈیننس سیکشن 512کے تحت شہادتیں←  مزید پڑھیے

شاہ زیب کے قتل نے ’ورنہ‘ بنانے پر مجبور کیا، شعیب منصور

یہ فلم سارا نامی ایک نوجوان اور بااختیار عورت کے بارے میں ہے۔ سارا اپنے شوہر کے ساتھ کسی مقام پر گھومنے جاتی ہے۔ سیر کے دوران اسے کچھ افراد اغوا کر لیتے ہیں اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ←  مزید پڑھیے

حافظ سعید کا انتخابی سیاست میں ‘حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد — امریکہ اور اقوامِ متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دی جانے والی پاکستانی تنظیم، جماعت الدعوۃکے سربراہ حافظ سعید نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لے گی۔←  مزید پڑھیے

فضائی آلودگی مردانہ بانجھ پن کا باعث

بانجھ پن سے بچنے کے لیے مرد حضرات جہاں ورزش اور اپنی غذا سمیت علاج پر مکمل دھیان دیتے ہیں، وہیں وہ خاموشی سے فضائی آلودگی کا شکار بن رہے ہیں۔ چینی ماہرین کی تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی سے←  مزید پڑھیے

2050ءتک سمندر وں میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک ہوگا

لندن(ویب دیسک) سائنسدانوں نے کہا ہے کہ 2050ءتک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک موجود ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی سمندر میں موجود ہیں ان پر فوری طور پر پابندی لگانا ہوگی۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

جنید جمشید پر مبنی ”آنسو“سوشل میڈیا پر وائرل

معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشید کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز کردی گئی۔”آنسو“ کے نام سے بنائی جانے والی فلم سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئی۔ یہ دستاویزی فلم جنید←  مزید پڑھیے

پاکستان میں4 قطری شہزادے گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستانی حکام نے شکار کا شوق پورا کرنے کیلئے آنے والے 4قطری شہزادوں کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹ ”الوقت “ نے پاکستانی پولیس کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ کم←  مزید پڑھیے

فیصل آباد میں کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے ساندل بار بائی پاس کے قریب 5 دہشت گردوں کی موجودگی کی←  مزید پڑھیے