اقبال تصاویر میں

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے

ڈاکٹر اقبال نے مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے میٹرک اور مرے کالج سے ایف اے کا امتحان پاس کیا

گریجوایشن اور ماسٹرز کی ڈگری گورنمنٹ کالج لاہور سے حاصل کی

یونیورسٹی آف کیمبرج سے لا کرنے کے لئے اقبال نے 1905 میں برطانیہ چلے گئے

ٹرینٹی کالج میں ہیگل اور کانٹ کا مطالعہ کرنے کے بعد وہ یورپی فلسفہ کے بنیادی رجحانات سے واقف ہوئے

فلسفے میں دلچسپی نے انہیں1907 میں ہائیڈ لبرگ اور میونح پہنچایا جہاں نطشے نے ان پر گہرے اثرات مرتب کئے

عطیہ فیضی کے ساتھ اقبال کی یہ تصویر 1907 میں لی گئی

اقبال نے ایران میں روحانی ترقی کے موضوع پر مقالہ لکھ کر فلسفےمیں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی

1908 میں انہیں انگلستان میں لنکن اِن کے مقام پر بار میں آنے کی دعوت دی گئی۔ اس برس وہ وکیل اور فلسفی بن کر ہندوستان واپس آئے!

Advertisements
julia rana solicitors

بشکریہ ،عالمی مجلس اقبال!

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply