• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایل او سی پربھارتی فو ج کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افرادزخمی

ایل او سی پربھارتی فو ج کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افرادزخمی

راولپنڈی:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فو ج نے فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افرادزخمی ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔

ایل او سی پر آج بھی بزدل بھارتی فوجیوں نے بیگناہ شہریوں کو نشانہ بنایا،فائرنگ سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے لائن آف کنٹرول پر بھارت ایک بر پھر آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا،آج بھی بزدل بھارتی فوجیوں نے بیگناہ شہریوں کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج نے بٹل منڈھول اور دھرم سال میں شہری آبادیوں پر اندھا دھندفائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں 45سالہ نسرین،3سالہ فرمیلہ زخمی ہوگئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

بھارتی فوج نے ایک 28سالہ نوجوان کو بھی گولیوں کا نشانہ بنایا،تینوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply