خبریں    ( صفحہ نمبر 258 )

سعودی عرب: ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق، دو زخمی

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ سفارت خانہ ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ پاکستانی ورکرز کی گاڑی بڑے ٹرالر سے تصادم کے باعث پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا←  مزید پڑھیے

عالمی شہرت یافتہ ناول نگار نکولس ایونز کا انتقال ہو گیا

لندن: عالمی شہرت یافتہ مصنف، صحافی، اسکرین رائٹر اور ناول نگار نکولس ایونز کا انتقال ہو گیا ہے۔ 1950 میں سینٹرل لندن میں پیدا ہونے والے نکولس ایونز کی عمر 72 سال تھی۔ مؤقر فرانسیسی جریدے ’نیوز ان فرانس‘ کے ←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث8 اموات رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید8 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 358 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے مرحوم عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیل←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید سستا، 213 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 98 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو کیوں گرفتار کیا؟ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کی طلبی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ اور اہلیہ سمیت دیگر کی گرفتاری پر نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کل اجلاس طلب←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، پاک فضائیہ کی جانب سے 41 خیمے اور 12 ہزار کلو گرام بنیادی اشیائے خوردونوش اور اجناس ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیا۔ پاک فضائیہ کی←  مزید پڑھیے

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر تحریک انصاف کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس عامر فاروق نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے←  مزید پڑھیے

سونا ہزاروں روپے سستا

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 34←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن میں 50 ہزار روپے امداد دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 3 دن میں 50 ہزار روپے سیلاب سے متاثرہ فی خاندان کو دینے کی ہدایت کی ہے۔ رقم این ڈی ا یم اے کی سرپرستی میں بی آئی ایس پی کے تحت فراہم کی جائے،←  مزید پڑھیے

ڈالر نیچے، اسٹاک اوپر، ملکی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کے آغاز پر←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب←  مزید پڑھیے

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیاگیا

بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا گیا۔ فلڈ فارکاسٹنگ ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا آج رات پاکستانی حدود میں داخل ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق دریا راوی←  مزید پڑھیے

مصر کے گرجا گھر میں آتشزدگی: 41 افراد ہلاک ، 45 زخمی

قاہرہ: مصر کے ایک گرجا گھر میں لگنے والی آگ کے باعث 41 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ گرجا گھر دارالحکومت قاہرہ میں واقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے روئٹرز کے  مطابق مصری حکام کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

افغانستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی

افغان صوبے پروان میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی، مخلتف حادثات میں 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی←  مزید پڑھیے

بلوچستان:بارشوں اور سیلاب سے مزید 8افراد جاں بحق ،تعداد 196ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 8افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 196ہوگئی۔ بلوچستان میں بارشوں سے تباہ کاریوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ صوبے میں سیلابی صورتحال تا حال برقرار ہے۔بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان کے بیشتر←  مزید پڑھیے

چین میں پاکستانی سفارتخانے نے یوم آزادی پر 7 دستاویزی فلمیں جاری کر دیں

پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر چین میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی تہذیب، ثقافت، رواج، روایات اور تاریخی ورثے کو فروغ دینے کے لیے 7 مختصر دورانیے کی دستاویزی فلموں کی سیریز کا اجراء←  مزید پڑھیے

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ظاہر کردی گئی

امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ نیویارک پولیس کے مطابق ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 برس←  مزید پڑھیے

یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق یوم آزادی پر جن افراد کو مختلف سول ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا ہے ان←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی۔ قائد اعظم کے تاریخی←  مزید پڑھیے