• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو کیوں گرفتار کیا؟ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کی طلبی

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو کیوں گرفتار کیا؟ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کی طلبی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ اور اہلیہ سمیت دیگر کی گرفتاری پر نوٹس لے لیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کل اجلاس طلب لیا،چیئرمین کمیٹی ولید اقبال جلاس کی صدارت کریں گے۔

اجلاس میں سیکریٹری انسانی حقوق، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو طلب کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خیال رہے کہ شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ مارا اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا تھا، بعد میں عدالت نے انہیں رہا کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply