خبریں    ( صفحہ نمبر 256 )

تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت

سعودی حکومت نے تمام اقسام کے ویزوں پر عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سیاحتی ویزے سمیت ہر قسم کے ویزوں کے حاملین کو←  مزید پڑھیے

ساری رات جگاتے اور تشدد کرتے ہیں،شہباز گل کا بیان، عدالت نے جیل بھیج دیا

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،شہباز گل نے عدالت میں بیان دیا کہ انہیں پوری رات جگایا جاتا ہے اور تشدد بھی کیا←  مزید پڑھیے

نوجوان 13 اگست کے جلسے میں ضرور آئیں،عمران خان،آج دورہ لاہور کا امکان

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آج دورہ لاہور متوقع ہے، عمران خان شہباز گل کی گرفتاری، سیاسی امور پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان دورہ لاہور میں پارٹی رہنماوں←  مزید پڑھیے

ڈالر مزید سستا، 216 کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ آج جمعے کو بھی کاروبار کے آغاز←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور ہو گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ سلمان بدر نے 30 ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کی ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو←  مزید پڑھیے

عطا تارڑ نے تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

معاون خصوصی عطا تارڑ کا پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے وکیل کے ذریعے لا ہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، درخواست میں چیف سیکریٹری ،←  مزید پڑھیے

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو رواں برس اکتوبر میں ریلیز کر دیا جائے گا۔ لاشاری فلمز کے بینر تلے تیار کی گئی فلم کے پروڈیوسرعمارہ حکمت ہیں جبکہ اسکرپٹ ناصر ادیب←  مزید پڑھیے

اسرائیلی جارحیت، 44 فلسطینی شہید 16 بچے شامل

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے، نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا. حملے کے بعد علاقے میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے دوران 40 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل اورفلسطین کے درمیان مصرکی ثالثی میں جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بربریت سے مرنے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں، الجزیرہ کے مطابق 9 بچے اپنے خاندان کے ساتھ جبالیہ مہاجر کیمپ میں مقیم تھے، جن میں سے کچھ بازارگئے←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد نہیں ہوا، میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کرایا گیا ہے، جس کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل پر تشدد ثابت نہیں ہوا ہے، تین رکنی میڈیکل بورڈ نے←  مزید پڑھیے

25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔ وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مزید 3 روپے کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ روپیہ مزید مستحکم ہو گیا۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 3 روپے 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کی جدوجہد میں سب کو شریک ہونا چاہیے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جدوجہد میں سب کو شریک ہونا چاہیے،اس جماعت کا مقصد عوام کو انصاف فراہم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں اقلیتی برادری کے←  مزید پڑھیے

لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیل گیا، محکمہ صحت پنجاب

محکمہ صحت پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے 17 علاقوں میں ہیضہ پھیلنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور کے جو علاقے ہیضہ سے متاثر ہوئے ہیں، ان میں اچھرہ، کینٹ، گلبرگ، تاج باغ و←  مزید پڑھیے

خواتین کے دماغ سے متعلق تحقیق میں حیران کُن انکشاف نے سائنسدانوں کو پریشان کر دیا

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں مالیکیور بائیولوجی کی ایم آر سی لیبارٹری نے خواتین کے دماغ سے متعلق تحقیق میں حیران کن انکشاف کیا ہے۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ کی←  مزید پڑھیے

بھارت کا سیٹلائٹ مشن ناکام ہو گیا

بھارت کا سیٹلائٹ مشن ناکام ہوگیا ہے اور انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیئرمین نے اس ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کا سیٹلائٹ مشن ناکام ہوگیا ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے←  مزید پڑھیے

یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کروادیا

یوٹیوب میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا جارہا ہے جس سے صارفین کسی بھی ویڈیو کو زوم کر کے دیکھ سکیں گے۔ یوٹیوب کی جناب سے اس فیچر کی آزمائش جاری ہے، اور ابتدائی طور پر صرف پلیٹ فارم←  مزید پڑھیے

بجلی کے بل بڑھنے پر برطانیہ میں بجلی چوری بڑھ گئی

بجلی کے بل بڑھنے پر انگلینڈ اور ویلز میں بجلی چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق بجلی←  مزید پڑھیے

چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار

چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس←  مزید پڑھیے

کامن ویلتھ گیمز کے بعد2 پاکستانی باکسرز غائب

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز کے بعد سے دو قومی باکسرز سلیمان بلوچ اور نذیر اللہ غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) نے دونوں باکسرز کے غائب ہونے کی←  مزید پڑھیے

پنجاب بھر میں رات 9بجے دکانیں بند کرنے کا حکم معطل

پنجاب حکومت نے تاجر برادری کے لیے بڑا ریلیف دے دیا۔ اوقات کار کی پابندی کے خاتمے کا تاجروں کا بڑا مطالبہ مان لیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دی۔ پنجاب←  مزید پڑھیے