کینسر (38) ۔ ایک دوا، ایک حدف/وہاراامباکر
تیرہ ستمبر 1962 کو ICI نے ایک کیمیکل کو پیٹنٹ کروایا تھا۔ یہ ٹیموکسفین تھا۔ اور یہ ایک غیر اہم خبر تھی۔ اس کو بنانے والے ہارمون بائیولوجسٹ آرتھر والپول اور سنتھیٹک کیمسٹ ڈورا رچرڈسن تھے۔ اور اس کا مقصد← مزید پڑھیے
