یہ آرٹیکل آپ کے کسی کام کا نہیں، آپ اسے پڑھ کر بوریت کا شکار ہونگے اگر آپ کا تعلق ان دو گروہوں سے ہے، پہلا گروہ جو میری طرح ورک- لائف بیلنس (درحقیقت ورک-لائف بیلنس نام کی چیز کا← مزید پڑھیے
مغرب میں استاد ہوں یا طالبعلم انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ “پڑھائی” یا کسی بھی مقصد کو حاصل کرنا ایک فن ہے اور اس فن کو سمجھنے کے لیے سائنس کا سہارا لینا بہت ضروری ہوتا ہے۔← مزید پڑھیے
سائیکیٹرسٹ بیسل وین ڈر کولک نے “body keeps the score” نامی ایک کتاب شائع کی جو ٹروما سے گزرنے والوں کے لیے بائبل کی حیثیت رکھتی ہے۔ نام سے ظاہر ہے کہ انسانی جسم اپنے ساتھ رونما ہونے والے ہر← مزید پڑھیے
پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو← مزید پڑھیے
ایک جناب جن سے میری بھروسہ اور ایمانداری کو لے کر بحث ہورہی تھی تو انہوں نے میری بات سے غیر متفق ہوتے ہوئے کہا کہ “ایمانداری، سچائی اور بھروسہ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ سب کچھ طاقتور← مزید پڑھیے
اگر ہندو فلسفہ، ہندو دیو مالائی کہانیاں یا مہابھارت سے متعلق کبھی کوئی مواد آپ کی نظر سے نہیں گزرا، اور ہندی زبان سے آپ کا کبھی کوئی واسطہ نہیں پڑا تو بہت ممکن ہے کہ یہ ویب سیریز آپ← مزید پڑھیے
نارساسسٹ کون ہوتے ہیں؟؟ وہی جو خود کو دوسروں سے زیادہ “اہم” (important) سمجھتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ وہ خاص سلوک کے “حقدار” ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ارد گرد والے ان کے اس احساسِ حقداریت← مزید پڑھیے
پہلی قسط کا لنک حقیقت دوسری قسط حقیقت کو دیکھ سکنے اور قبول کرنے کا نفسیات پر کیا اثر ہوتا ہے؟؟ ایک مشہور قول ہے “سب موہ مایا ہے”، اکثر لوگ سمجھتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ “سب فریب/برم ہے”،← مزید پڑھیے
ایولیوشنری سائیکالوجسٹ (evolutionary psychologist) کہتے ہیں کہ جب انسان ہنٹر گیدرر (hunter gatherer) تھا، جنگل میں اس کے سامنے کوئی خون خوار جانور آجاتا تو اپنی جان بچانے کے لیے وہ فلائٹ__فائٹ (flight fight) موڈ میں چلا جاتا۔ ڈر، خوف← مزید پڑھیے
ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن← مزید پڑھیے
عموماً نوجوان اپنے دوستوں کے دباؤ میں آکر فن اور مزہ کے لیے کسی بھی نشہ کو کرتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے وہ نشہ انکی عادت بن جاتا ہے، ایسے ہی ایک نوجوان نے کہا کہ دوست کی درخواست← مزید پڑھیے
چاہے جانا ہم سب کی کمزوری ہے، خاص کر خواتین کی، خواتین کی نفسیات ہے انہیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی ان کی شدید خواہش رکھتا ہے، مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے← مزید پڑھیے
اکثر لوگ آپ کو پروڈکٹو ہونے کے نسخے بتاتے ہیں جس میں چند پوائنٹ کو بنا نیوروسائنس اور نفسیات کی ریسرچ کے بیان کرکے آپ کو کامیابی کی کنجی کہہ کر بتایا جاتا ہے۔ پروڈکٹوٹی کو جانے والے رستے سیدھے← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں اکثر نرگسیت پسندوں کو سر چڑھانے والے، ان کی ٹاکسک حرکتوں کی وکالت، ان کے ابیوز کو سپورٹ کرنے والوں کو سائیکالوجسٹ “اینیبلر” (enabler) کہتے ہیں۔ معاشرے اور نظام میں نرگسیت پسندوں کو ٹاپ پوزیشن پر لانے← مزید پڑھیے
انسانوں کی زندگی میں لفظ ثقافت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ نیوروسائنسدان کہتے ہیں “آپ کے جذبات تک پر آپ کی ثقافت کا گہرا اثر ہوتا ہے”، ہر ثقافت میں غصہ، نفرت، محبت، غم وغیرہ کے← مزید پڑھیے
“Law of Reversed Effort” “آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں کائنات اس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے” (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں سوائے ہماری ڈوپامین (dopamine) خارج کرنے والی← مزید پڑھیے
کہاوت ہے کہ دنیا میں فری لنچ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ کہاوت دنیا والوں کے لیے سمجھ میں آتی ہے لیکن قریبی رشتوں کو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ وہ لوگ جو آپ کے قریبی ہیں اگر← مزید پڑھیے
مجھ سے اِن باکس میں انزائٹی اور اس کی وجہ سے اجاگر ہونے والی جنسی خواہش کو کنٹرول کرنے کے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں، اکثر لوگ انزائٹی پر جنسی سرگرمی کرنے کی جانب مائل ہوتے ہیں(جب کہ کچھ کو← مزید پڑھیے
“Persona” (Jungian Psychology) کارل یونگ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو خود-آگاہی (self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور← مزید پڑھیے
پہچان، خلل، بچنے کا طریقہ میری نارساسسٹ والی پوسٹ پر سائیکوپاتھ کے متعلق کچھ لوگوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور ویسے بھی لوگ سائیکوپاتھ والے کرداروں کے خیالی تصور (fantasise) بناتے ہیں۔ ایسی فلمیں جو← مزید پڑھیے