ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

کیا طالبان کو روکا جا سکتا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی عرصہ پہلے ایک کانفرنس میں شریک تھا، وہاں گوریلا جنگوں پر بات کی جا رہی تھی۔ بہت ہی پرمغز گفتگو جاری تھی۔ ایک نکتے نے مجھے چونکا دیا، وہ یہ تھا کہ گوریلا جنگجو عام طور پر دو حصوں←  مزید پڑھیے

افغانستان خطے کیلئے ابھرتا سکیورٹی چیلنج۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کچھ عرصہ پہلے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز صاحب سے بات ہوئی، وہ افغانستان کے حوالے سے بہت فکر مند تھے۔ افغانستان کے لوگ اب جنگ کے عادی ہوچکے ہیں، ایک طاقت جائے دوسری آئے یا تیسری آجائے،←  مزید پڑھیے

بگرام سے نکلتا آخری امریکی فوجی اور بدلتے افغان حالات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

گذشتہ بیس سال میں جس فوجی بیس کا نام سب سے زیادہ لیا گیا، وہ یقیناً بگرام بیس ہے۔ یہاں سے اڑنے والے جہازوں نے افغانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور اسی کے قید خانے میں قیدیوں پر←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف ہی نہیں پورا ورلڈ آرڈر ہی منافقانہ ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے، بین الاقوامی یونیورسٹی میں قانون سے متعلق ایک کورس میں شریک تھے، جس میں بین الاقوامی اداروں کا تعارف اور ان کے کام کرنے کا طریقہ کار سمجھایا جا رہا تھا۔ پروفیسر آتے اور←  مزید پڑھیے

افغانستان سے نکلتا شکست خوردہ امریکہ اور بدلتے حالات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خطے کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ ڈیموکریٹس جنگ کی معیشت کے کچھ زیادہ ہی قائل ہیں، وہ زبان سے امن اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں مگر دیگر اقوام پر اکثر حملے انہی کے ادوار←  مزید پڑھیے

نئی اسرائیلی حکومت اور احمقوں کی جنت میں رہتے لوگ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اصل صورتحال کو سمجھنے کے لیے ایک مثال کا سہارا لیتے ہیں، عربوں کی اکثر مثالوں کا تعلق اونٹ سے ہوتا ہے، کیونکہ اونٹ ان کی زندگی کا سب سے اہم ترین حصہ ہوتے تھے۔ کسی شخص نے ایک عرب←  مزید پڑھیے

ایک قوم، ایک نصاب اور فرقہ پرستی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرتے اور بعد میں انہی میں تدریس کرتے گذرا ہے۔ سب سے اہم تعارف طالب علم اور استاد ہونا ہی خیال کرتا ہوں۔ نصاب تعلیم وہ متن ہے جس میں←  مزید پڑھیے

ارض فلسطین، دو قومی نظریہ اور قابض قوتیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی عرصے سے پاکستان میں کچھ قوتیں سرگرم ہیں، جن کا نظریہِ فلسطین شکست خوردگی اور مغرب کی بالادستی کو تسلیم کرنے پر مبنی ہے۔ وہ کسی بھی موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ فلسطین پر پاکستان کے ریاستی←  مزید پڑھیے

غلیل سے میزائل تک، فلسطین بدل رہا ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے گیارہ دن سے جاری جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس جنگ میں اسرائیل اور حماس دونوں نے اپنی صلاحیتوں کو پرکھا ہے۔ ایک بات طے ہے کہ یہ جنگ تقریباً یکطرفہ ہی ہوتی ہے، طاقت کا←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کی جاری نشل کشی اور عرب آمر بادشاہ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سچی بات یہ ہے کہ جب سے غزہ پر اسرائیلی حملے شروع ہوئے ہیں، دل بہت ہی افسردہ ہے۔ اسرائیلی جہاز و میزائل سسٹم فلسطینیوں پر ابراہہ کی طرح حملہ آور ہیں۔ طاقت کے نشے میں بدمست ہاتھی کی طرح←  مزید پڑھیے

طاقت و مکالمہ آزادی فلسطین کے نئے ہتھیار۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ ماضی میں کی گئی مسلسل غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا جا چکا ہے۔ اہل فلسطین کو یہ بات معلوم ہوچکی ہے کہ انہیں اپنی جنگ خود←  مزید پڑھیے

تحریک آزادی قدس اور بدلتی دنیا۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

قدس شریف میں مسلمانوں کا قبلہ اول یعنی مسجد اقصیٰ ہے۔ یہ شہر کئی حوالوں سے مسلمانوں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ خاتم الانبیاءﷺ نے کئی سال اسی کی طرف منہ کرکے نماز ادا کی اور پھر اللہ نے بیت←  مزید پڑھیے

محمد بن سلمان اور ایران دوستی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب کی سب سے طاقتور شخصیت، ولی عہد محمد بن سلمان کا انٹرویو عربی اور بین الاقوامی میڈیا پر بہت زیادہ ڈسکس ہو رہا ہے۔ یہ واقعاً کافی دلچسپ انٹرویو ہے، جس میں وہ سعودی عرب میں جدیدیت کی←  مزید پڑھیے

عشق خاتم الانبیاکہاں؟ سول وار کہاں؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ویسے بڑا عجیب لگتا ہے کہ فرانس میں گستاخی پر جل پاکستان رہا ہے، ہم اپنے ہی لوگوں اور اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عشق رسولﷺ ایمان کا تقاضا ہے اور اس کے بغیر ایمان کا سوچا←  مزید پڑھیے

خطے میں بڑھتا روس کا کردار۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

بین الاقوامی حالات پر نطر رکھتے والے اس بات کو بڑے انہماک سے مشاہدہ کر رہے ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ دہائیوں اسرائیلی فلسطینی تنازعے اور بعد میں داخلی خانہ جنگیوں کا←  مزید پڑھیے

امریکی سفارتی ناکامیاں اور ویانا مذاکرات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ کی خارجہ پالیسیاں اسے خطے میں مسلسل تنہا کر رہی ہیں۔ اس کا ہر قدم اسے خطے کے ممالک میں غیر مقبول بنا رہا ہے۔ دنیا نے دیکھا کہ امریکہ جیسا ملک پوری دنیا کے سامنے ایک معاہدے کرتا←  مزید پڑھیے

ایران چائنہ معاہدہ امریکہ کو بڑا جھٹکا۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ یک قطبی دنیا کا علمبردار ہے، جس میں ہر طرف امریکی ورلڈ آرڈر ہی چلے۔ جو امریکی نظام کے سامنے آئے اس پر پابندیوں کی بھرمار کر دی جائے۔ روس اور چائینہ سمیت ہر ملک جو امریکی نظام کو←  مزید پڑھیے

شہیدوں کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آج کلاس میں عجیب صورتحال پیدا ہوگئی، نہ میں نے یہ سوچا تھا اور نہ ہی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کلاس میں سٹوڈنٹس رونے لگیں اور استاد کے ضبط کا بندھن بھی ٹوٹنے ہی والا ہو۔ ایک ماہ پہلے←  مزید پڑھیے

یمن سے اٹھتے جنگ کے شعلے اور سعودی آئل فیلڈز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

پچھلے ایک ہفتے میں یمن کی جنگ نے نئی صورتحال اختیار کر لی ہے۔ حوثی فورسز نے ایک دن میں چودہ میزائل اور اٹھارہ ڈرونز حملے کیے ہیں۔ تیل کا حب سمجھے جانے والی تنصیبات پر حملے کیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس کا دورہ عراق اور مسلم مسیحی تعلقات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس پانچ مارچ سے عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ شہر علم و ادب، مرکز فقہاء، عقیدتوں کے مرکز، اس شہر میں آرہے ہیں، جہاں سے دیئے گئے ایک فتوے نے←  مزید پڑھیے