مسلم انصاری کی تحاریر
مسلم انصاری
مسلم انصاری کا تعلق کراچی سے ہے انہوں نے درسِ نظامی(ایم اے اسلامیات) کےبعد فیڈرل اردو یونیورسٹی سے ایم اے کی تعلیم حاصل کی۔ ان کی پہلی کتاب بعنوان خاموش دریچے مکتبہ علم و عرفان لاہور نے مجموعہ نظم و نثر کے طور پر شائع کی۔جبکہ ان کی دوسری اور فکشن کی پہلی کتاب بنام "کابوس"بھی منظر عام پر آچکی ہے۔ مسلم انصاری ان دنوں کراچی میں ایکسپریس نیوز میں اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر حسن منظر اور لیو ٹالسٹائی/ ایک نشست، گفتگو اور مکالمہ/ جمع و ترتیب : مسلم انصاری

سوالات : ثریا صدیق، مسلم انصاری میرے لئے سب سے مشکل اس سوال کا جواب دینا ہے کہ : “معاصرِ زمانہ یا ابتدائی ادوار کا کون سا فکشن نگار ناول یا افسانے کے اعتبار سے میرا پسندیدہ ہے؟” کیونکہ ایسا←  مزید پڑھیے

8 ارب سے زائد آبادی کا مشترکہ المیہ/مسلم انصاری

نوٹ : مذکورہ تحریر رنگا رنگ جھوٹی امیدوں کا سہارا لینے والوں اور تنہائی کے منکروں کے لئے ہرگز نہیں ہے ! شکریہ ساحر شفیق لکھتے ہیں “اُداسی کے دنوں میں ایک دن اُس کا دل چاہا کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

چڑیاں دا چنبہ/مسلم انصاری

باؤجی بڑے ڈھیر دن ہوئے بات نہیں ہو سکی سوچا خط لکھ لوں چھوٹا ویر بھی بات کرنا چاہتا تھا میں نے کہا آپ کو خط لکھتے ہیں تو کہنے لگا اللہ میاں کے پاس تو خط جاتے نہیں اور←  مزید پڑھیے

حسن بن صباح کی جنّت اور ہالی ووڈ کے ASSASSIN’S/مسلم انصاری

“تاریخ ابنِ خلدون” اور عنایت اللہ کی دو جلدوں پر مبنی کتاب “فردوسِ ابلیس” میں ایک شخص کا تذکرہ ہے جس کا نام حسن بن صباح تھا حسن بن صباح کا مذہب و فرقہ کیا تھا یہ ہمارا موضوع نہیں←  مزید پڑھیے

گنجے فرشتے اور سعادت حسن کا رائٹرز بلاک/مسلم انصاری

“کیا یہ حقیقت آشکارا نہیں کہ یہ قوم اور مذہب سراب نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔” جو مذکورہ عبارت ابھی آپ نے پڑھی ہے یہ بھی سعادت حسن منٹو کی لکھی ہوئی ہے ۔ وہی منٹو جس کے←  مزید پڑھیے

بوڑھا جنما گیا بریڈ پٹ/تحقیق و تبصرہ : مسلم انصاری

1918 میں انگلش ایمپائر کے ایک ریلوے سٹیشن پر جب دیواری کلاک کی افتتاحی تقریب میں گھڑی پر سے پردہ ہٹایا گیا تو وہ گھڑی الٹی چل رہی تھی بنانے والے نے کہا : ہاں میں نے یہ گھڑی جان←  مزید پڑھیے

لنچ باکس اور عرفان خان/مسلم انصاری

بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ 29 اپریل سن 2020 میں فقط لیجنڈری اداکار عرفان خان ہی اس دنیا سے نہیں گئے بلکہ عرفان خان کی موت سے چار روز قبل 25 اپریل کے دن جے پور میں ان←  مزید پڑھیے

قبرستان سے پوسٹ پیڈ خیر مبارک/مسلم انصاری

کہنے لگی : اب کی بار عید پر تمہاری کیا رائے ہے کیا اب بھی بچے نقلی گولیوں والی بندوق سے چوک چوراہوں اور گلیاروں میں لگے نارنجی بلب اڑا دیں گے؟ کیا ایسا ہوگا کہ بستی کا سب کا←  مزید پڑھیے

دہقان کا نوحہ/مسلم انصاری

ہاں یہ ٹھیک ہے کہ ابھی یونیورسٹیوں میں پھانسی چڑھی لڑکیوں کے کیس حل نہیں ہوئے ہیں، یہ بھی درست ہے کہ ابھی بلوچستان کے جوان گم شده لڑکے گھروں کو واپس نہیں لوٹائے گئے، تم جانتے ہو کہ ابھی←  مزید پڑھیے

گاؤں سے شہر دیکھنے آئی لڑکی/مسلم انصاری

مجھے یاد پڑتا ہے اپنے ایک اور سفر سے جب میں مشرقی پاکستان کے کسی گاؤں سے شہر کے گھر لوٹا کمرے کے دروازے پہ لگا تالہ زنگ پکڑ چکا تھا انہی دنوں جب میں موجود نہیں تھا محلّے دار←  مزید پڑھیے

فاطمہ جناح کا زخم ٹھیک نہیں ہورہا/مسلم انصاری

کمرے میں سپرٹ، ڈیٹول اور پایوڈین کی ملی جلی بُو گھومتی رہتی ہے۔ تین مہینے پہلے کی بات اور تھی، مگر جب بایئک بیچ سڑک پر سلپ کر گئی تو عین اسی دن بجلی کا بل بھرنے والی رقم پنڈلی←  مزید پڑھیے