مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کھٹا اور میٹھا سچ/حیدر جاوید سیّد

درست بات یہی ہے کہ ملک میں اس وقت یکطرفہ ٹریفک چلائی جارہی ہے۔ اسی طرح کی یکطرفہ ٹریفک دو ہزار اٹھارہ میں بھی چلائی گئی تھی لیکن دو ہزار اٹھارہ ہی کیوں دو ہزارہ تیرا میں بھی تو نئے←  مزید پڑھیے

ناصر عباس نیر کی “راکھ سے لکھی گئی کتاب”/ فیضان الحق

ناصر عباس نیر کی تنقیدی بصیرت سے استفادہ کرنے کا سلسلہ گزشتہ کئی برسوں سے جاری ہے۔ چند مہینے قبل ہی ان کی تازہ تصنیف “نئے نقاد کے نام خطوط” مطالعے کا حصہ بنی، جس پر غالب انسٹیٹیوٹ، نئی دہلی←  مزید پڑھیے

سرائیکی وسیب اور سنگت کا دلبر ارشاد امین/حیدر جاوید سید

کاغذ قلم سامنے رکھے کافی دیر سے لکھنے کا ارادہ باندھتا ہوں لیکن جو لکھنا ہے اسے شروع کہاں سے کروں۔ اس پہلی ملاقات سے جو عزیز جاں عزیز نیازی ایڈووکیٹ مرحوم کے چیمبر میں ہوئی تھی۔ لالہ عمر علی←  مزید پڑھیے

افغانستان پُر امن ہے تو افغانی کیوں روتے ہیں ؟-حیدر جاوید سیّد

افغانستان سے امریکہ و نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغان اسٹوڈنٹ کابل پر کیسے قابض ہوئے، کس نے انہیں دوحا معاہدے کے برعکس قبضہ گیری کے لئے امداد فراہم کی یہ ساری باتیں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کابل پر←  مزید پڑھیے

مہمان بنے بلائے جان/شہزاد ملک

پاکستان کے بڑھتے ہوئے معاشی مسائل سیکیورٹی کی صورت حال اور امن و امان کے حالات کا مکمل ادراک کرتے ہوئے ہمارے سیکیورٹی اداروں نے محسوس کیا کہ پاکستان بھر میں پھیلے ہوئے غیر قانونی غیر ملکی باشندے ان مسائل←  مزید پڑھیے

کیا نظریہ ارتقاء سوشل میڈیا پر مناظروں سے صحیح یا غلط ثابت کیا جا سکتا ہے؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

نظریہ ارتقاء ایک سنجیدہ سائنسی موضوع ہے۔ اس نظریے کے حوالے سےفیس بک یا سوشل میڈیا پر بات تو کی جا سکتی ہے مگر اسے کسی مناظرے میں غلط یا صحیح ثابت کرنے سے اس نظریے پر کوئی فرق نہیں←  مزید پڑھیے

توہینِ خواب/ڈاکٹر راؤ کامران علی

کسی بھی انسان یا عقیدے کی توہین کیسے ہوتی ہے؟ میری عقل یا منطق میں اسکا جواب آتا ہے ،اسے وہ کہہ کر بلانا ،اس سے وہ منسوب کرنا جو وہ نہ ہو! مثلاً اگر مجھے کوئی گیم آف تھرونز←  مزید پڑھیے

سائنٹیفک کرپشن crony capitalism – (۱)/احمر نعمان

صدر کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر معروف ایکٹویسٹ ہیں جو دریائے ہڈسن میں بڑھتی آلودگی کے خلاف مہم سے معروف ہوئے، جب انہوں نے کیمیکل پلانٹس، آئل مافیا، سیمنٹ انڈسٹری وغیرہ پر کیس کر کے سینکڑوں کیس جیتے(400 سے←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب :” رات کی بات” :تبصرہ نگار: صادقہ نصیر

آج کے ایڈوانس ٹیکنالوجی کے دور میں کتاب پڑھنا اور کسی کتاب کا ہاتھ لگ جانا اور سب سے بڑھ کر کسی کا صاحب کتاب ہونا ایک گئے دنوں کی بات لگنے لگی ہے لیکن ایسا ابھی ہے ۔سال گزشتہ←  مزید پڑھیے

ڈپریشن اور خودکشی/ڈاکٹر راؤ کامران علی

ملحد یا کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والے بڑے پیارے لوگ ہوتے ہیں! اگر آپ نوٹس کریں تو ہماری زندگی کی نفرت کا بڑا حصہ مذہب سے بالواسطہ یا بلاواسطہ منسلک ہوتا ہے۔ مثلا ّبطور مسلمان ہم نے ایویں←  مزید پڑھیے

فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان

تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ←  مزید پڑھیے

بندوق، مکالمہ، جدوجہد اور جمہوریت/حیدر جاوید سیّد

دوسرے 25کروڑ شہریوں کی طرح میں بھی اسی سماج میں جیتا بستا آرہا ہوں۔ دوست ہیں اور عزیز بھی، خونی و نسبتی رشتوں سے بندھے رشتے اور کچھ ہم خیال بھی۔ ہمارے چار اور جو ہورہا ہوتا سب آنکھوں سے←  مزید پڑھیے

پیمپر ہی پیمپر/یوحنا جان

عجب داستان اور عجب کہانی ہر بدلتے وقت کی ایک بہترین لڑی جو کڑی سے کڑی ملاتے ہوئے اس دور کو کڑی لگاتے اپنی گرفت میں کیے جاتی ہے۔ ان کڑیوں میں گرفتار ہونے والوں کو ابھی تک اس مسئلے←  مزید پڑھیے

وکٹم سنڈروم /رشید ودود

علی اکبر ناطؔق کا نام پہلے پہل ہم نے قاضی زکریا کی دیوار گریہ پر ٹنگا ہوا دیکھا، قاضی صاحب لکھنؤ میں ایک کتب خانہ چلاتے ہیں، خامنہ ای کو اپنا رہبر مانتے ہیں اور ان پر اپنی جان بھی←  مزید پڑھیے

خواب بینائی کھا گئے/حیدر جاوید سیّد

“خواب بینائی کھا گئے” حیدر جاوید سید عجیب سے حالات ہیں۔ سفر حیات کے پینسٹھویں برس میں پچھلے ماہ و سال کی یادیں قطار اندر قطار چلی آتی ہیں۔ مسائل کا سورج سوا نیزے پر ہمیشہ کی طرح سے ہے۔←  مزید پڑھیے

آستین کے سانپ/مہر آب خان

“شاشان کی چوٹی سے” بین المذاہب کا عالمی مرکز بیت المقدس سمیت فلسطین میں یہودیوں نے مسلمانوں پر خون کی ہولی کھیلنا شروع کررکھا ہے۔ مسلمان ممالک خاموش تماشائی بنے ہوۓ ہیں ۔ اس آستین کے سانپ کو اپنی  آستینوں←  مزید پڑھیے

بھیرو کا استھان/طلحہ شفیق

بھیرو کا استھان میٹرو شمع اسٹاپ کے قریب واقع ہے۔ یہ لاہور میں موجود ہندو دھرم کے چند بڑے منادر میں سے ایک ہے۔ بھیرو کے استھان کی قدامت کے متعلق ہندو دوست مختلف دعویٰ کرتے ہیں۔ حتیٰ کہ اسے←  مزید پڑھیے

بھولے بادشاہ/ارشد ابرارارشؔ

اچانک اُسے یاد آیا کہ وہ تو اپنے ” بھول جانے “ کی عادت کی انگلی تھام کر جوان ہوا تھا ۔ ایامِ شباب میں اسی سبب وہ ” بھولے بادشاہ “ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا ۔←  مزید پڑھیے

سانپ سیڑھی کا کھیل نہیں ہے سیاست /حیدر جاوید سیّد

سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کا عمل ہی ہے، اختلاف رائے کا اظہار تحمل وتدبر کے ساتھ ہو تو سیاسی عمل کسی رکاوٹ کے بغیر آگے بڑھتا رہتا ہے، مسائل اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب اختلاف رائے کی جگہ←  مزید پڑھیے

دُعا کا دھندہ/طاہر چوہدری

میرا دعاؤں وغیرہ پر کوئی یقین نہیں ہے۔ میرا ماننا ہے کہ کسی بھی کام کے نتائج آپ کی محنت اور کوشش پر منحصر ہوتے ہیں۔ میں بطور وکیل جس کیس پر زیادہ توجہ اور محنت سے کام کروں گا←  مزید پڑھیے