ربڑ ڈیم لاہور کو ری چارج کرسکتا ہے؟-انجینئر ظفر وٹو
لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔اگر صرف اس ایک بارش کے زائد پانی کو ذخیرہ کر لیا جاتا تو واسا کو اگلے ایک مہینہ تک اپنے ٹیوب ویل چلانے کی ضرورت نہ تھی۔ اندازاً 1 لاکھ ایکڑ← مزید پڑھیے
