مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عالم نقوی : آواز جو اب سُنائی نہیں دے گی / شکیل رشید

بات کئی مہینے پُرانی ہے ، شام کے وقت ’ ممبئی اردو نیوز ‘ کے آفس میں بیٹھا تھا کہ موبائل فون کی گھنٹی بجی ، دوسری جانب سے سلام کے بعد پوچھا گیا ’’ شکیل کیسے ہو ، دفتر←  مزید پڑھیے

پیارے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نام ، ایک پیغام/ابو جون رضا

آپ ماشااللہ سے ہمارے پیارے اسلامی بھائیوں کی نظر میں ایک عظیم اسکالر ہیں۔ میں آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کمپیوٹر سے زیادہ تیزی سے ریفرینسز پیش کرتے ہیں۔ ہزاروں لوگ آپ نے مسلمان کیے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

اوستا/مبشر حسن

موجودہ دور کے زیادہ تر محققین کی رائے کے مطابق ایرانی مذہب زرتشت  مت نے اپنے بعد میں آنے والے مذاہب پر گہرے اثرات مرتب کیے، یہودی ، عیسائیت، مہایان بدھ مت مانی مت اور اسلام فریڈ رک نطشے کی←  مزید پڑھیے

حواشی، شہرام سرمدی کی نظموں کا مطالعہ/ تبصرہ نگار: جاوید رسول

ایک دور ایسا بھی تھا جب اردو نظم میں نئے تجربوں کی ہنگامہ خیزی نے ہماری تنقید کا رخ ہی شاعری کی جانب موڑ دیا تھا۔گوکہ یہ سارے تجربے مغرب سے مستعار تھے لیکن انہی سے نئ شاعری کو وہ←  مزید پڑھیے

معلمِ اخلاق/حیدر جاوید سید

مجھے فلمیں دیکھنے کا بہت شوق تھا، اتوار کے دن فلم دیکھنا واجب رہتا، پھر ایک دن لیرک سینما کراچی میں مجھے ایک بزرگ ( اکبر رضاصاحب ) ملے ،انہوں نے بہت شفقت سے دریافت کیا بیٹا آپ کیا کرتے←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر /محمد حسین

نواسۂ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کو ان کے ساتھیوں نے جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کی، لیکن جب آپ تیار نہ ہوئے، تو آپ پر طعنوں کی بوچھاڑ کی گئی، یہاں تک کہ “یا مذل المومنین” (اے←  مزید پڑھیے

بے پناہ شادمانی کی مملکت/انعام کبیر

اروندھتی رائے کو پہلے ناول The God of small things ہی پر بکر پرائز مل گیا جس وجہ سے ان کی شہرت چار دانگ پھیل گئی۔ لیکن اس ناول کی اشاعت کے بعد طویل عرصے تک اروندھتی نے افسانوی حوالے←  مزید پڑھیے

فضائی آلودگی مساوی مسافتوں کی تھکن/سعدیہ بشیر

زندہ دلان شہر لاہور میں تقریبات کا اہتمام اچھنبا نہیں۔ لیکن بیک وقت عمدہ اور دلچسپ کتب کی تقریب رونمائی اور وہ بھی مشاعرہ کے “تڑکے” کے بغیر، کا اہتمام توجہ کھینچتا ہے۔ صورت آمد و رفت بھی ایسی کہ←  مزید پڑھیے

نارسیسسٹ افراد کی پہچان اور ان سے کیسے پیش آیا جائے؟-انعام الحق آزاد

یہ لوگ بڑے پائے کے جھوٹے ہوتے ہیں اور آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سچ کی طرح ہی جھوٹ کہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نفسیاتی طور پر فریبی، مکاری، دھوکہ دہی ایسی شخصیات رکھنے والوں کا خاصہ ہوتی←  مزید پڑھیے

جویریہ نے خُودکُشی نہیں کی/محسن خالد محسنؔ

جنازے کی چار پائی کے ایک پائے کو مضبوطی سے تھامے بیٹھا دیکھ کر میرا کلیجہ چھلنی ہوا جاتا تھا، میں اُس کی ساس فقط منگنی کی حد تک تھی،ابھی بیٹی کو اُس کے حوالے نہیں کیا تھا،منگیتر سے اتنی←  مزید پڑھیے

غیر معمولی کتابوں کا جائزہ”دی ریپبلک”/اختر وزیر

افلاطون کی “جمہوریہ” ایک عظیم کلاسیکی کتاب ہے جو فلسفہ اور سیاست کے میدان میں بے مثال اہمیت رکھتی ہے۔ یہ کتاب انصاف کی فطرت، مثالی ریاست، اور انسانی روح کے بارے میں گہری بصیرت فراہم کرتی ہے۔ افلاطون نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو مایوس مت کریں/محسن خالد محسنؔ

بھیا! کیلا فی درجن کس بھاؤ ہے؟ ایک سو بیس روپے درجن۔آپ نے تو بورڈ 80 روپے کا لگایا ہوا ہے۔80 روپے والے کیلے کی لائن یہ ہے اور 120 روپے والی لائن یہ ہے۔ میں تو 80 روپے فی←  مزید پڑھیے

قلوپطرہ: مصر کی آخری ملکہ اور روم کی تباہی / ارشد خان آستک

قلوپطرہ، مصر کی آخری ملکہ، جس نے روم کے دو بڑے سیاستدانوں کو اپنے اشاروں پر نچایا اور ان کے ساتھ ایک خطرناک محبت کا سلسلہ شروع کیا۔ اس محبت نے نہ صرف ان کی زندگی کو تبدیل کیا بلکہ←  مزید پڑھیے

کنیڈا دا پھیرا(4)-سلمان خالد

گزشتہ شب عدنان سے ملاقات بہت زبردست رہی۔ صبح ہوٹل بکنگ میں ناشتے کا آپشن گو کہ شامل تھا مگر کنیڈے آنے کی ‘وجۂ پھیرا’ میں سرفہرست جب تھے ہی کھابے تو پھیکے مغربی پکوانوں کو جھنڈی کرائی گئی۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

بچوں کے منفی رویے, وجوہات اور ان کا حل/توصیف اکرم نیازی

The Hidden Reasons Behind Children’s Negative Behaviors And Their Solution بچوں کا رویہ، ان کی ذہنی اور جذباتی حالت کا عکاس ہوتا ہے، اور یہ والدین اور ارد گرد کے ماحول کا نتیجہ ہوتا ہے۔ بچوں کے ہر رویے کے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت بمقابلہ دیسی ذہانت/سعدیہ بشیر

مصنوعی ذہانت کی طرح مصنوعی اقدار بھی دو طرح کی ہوتی ہیں، ہمارے ہاں اعلی مصنوعی اقدار کا ایک سیدھا سادہ سا فارمولا ہے۔ جسے جمع تفریق کی قطعی ضرورت نہیں اور اس کو استثنی کا نام دیا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

برزخ/عامر شہزاد

”ستر سال میں میری گردن کبھی نہیں جھکی اور نہ میں نے کبھی ہاتھ پھیلایا ہے، گورا سرکار بھی میرے گھٹنوں پر ہاتھ لگاتی تھی(فضل بخش نے حقے کی نے منہ سے نکالتے ہوئے کہا) اب گردن میں اکڑ اتنی←  مزید پڑھیے

اچھا رشتہ کہاں ملے گا؟-محسن خالد محسن

لگتا ہے ہمارا رب ہم سے روٹھ گیا ہے، ڈھنگ کا رشتہ ہی نہیں مل رہا۔ پانچ سال ہو گئے ہیں، سیکڑوں رشتے دیکھ چکی ہوں لیکن مناسب رشتہ نہیں مل رہا۔ مناسب رشتہ سے کیا مراد ہے؟ میں نے←  مزید پڑھیے

مرد مزدور مسافر/عبدالرحیم خان

شام کا وقت ہے ٹریفک زیادہ ہوسکتی ہے، سوچ کر جلد گھر سے نکل آیا، چیک اِن ہوچکا ہے، ویٹننگ ایریا میں بیٹھا ہوں۔ آس پاس میں بہتیرے لوگ میرے ہی جیسے فلائٹ بورڈ کے انتظار میں ہیں۔  کچھ اونگھ←  مزید پڑھیے

فیلڈ مارشل مانک شأ-ہمارا یادگار دشمن/ذکی نقوی

پاک بھارت دشمنی اور رقابت اتنی ہی پُرانی ہے جتنی دونوں ملکوں کی آزاد تاریخ ہے اور اس تاریخ کے اُفق پر کئی لیڈروں کے چہرے اس تاریخ کے پڑھنے والوں کی نظر وں سے گزرتے ہیں۔ ان میں سویلین←  مزید پڑھیے