مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عبدل جیمز اروڑہ۔۔۔۔ میاں حمید

‘عبدالجیمز اروڑہ’ آج پھر غصے میں تھا۔ اب آپ پوچھیں گے کہ یہ کیسا نام ہے؟ تو بات دراصل یہ ہے ہمارے محلے دار اور میرے بچپن کے دوست ‘جِیلے بے ہوش’ پر آجکل دانشگردی کا بھوت سوار ہے اور←  مزید پڑھیے

عریضہ التجائیہ بطرف امیر تبلیغی جماعت ۔۔۔۔ حافظ صفوان محمد چوہان

عریضہ التجائیہ بطرف بھائی راؤ محمد عبد الوہاب صاحب، امیر تبلیغی جماعت۔۔۔ ۔ محترم حاجی صاحب، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے اور دینِ عالی کی محنت میں←  مزید پڑھیے

تخریب نہیں تعمیر۔۔۔۔ مفتی محمد زاھد

مجھے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف لکھتا رہتا ہوں۔ میرا ماننا ہے کہ خارجہ پالیسی کے معاملات ہوں یا داخلی سلامتی کے ان میں پولیٹیکل اِن پُٹ نہ ہونے کا شدید نقصان ہوا←  مزید پڑھیے

تم اپنی کرنی کر گزرو —راؤ شاھد

ہر ماہ دو ماہ بعد کی طرح اس مہینے بھی جنوبی پنجاب میں وہی کچھ دیکھا جو آباؤاجداد70 سال سے دیکھتے آ رہے ہیں ۔ دفاعی، پیداواری اور علمی اعتبار سے ملک کا سب سے اہم علاقہ اور اس میں←  مزید پڑھیے

باپ پے پوت، پتا پے گھوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نور درویش

نوّے کی دہائی میں پاکستان کا پہلا پرائیوٹ ٹی وی چینل شروع ہوا تھا شالیمار ٹیلی ویژن نیٹورک کے نام سے۔ دن بھر ٹیسٹ ٹرانشمشن اور سی این این ریلے ہوتا تھا اور شام سے پرائم ٹائم پروگرامز نشر ہوتے←  مزید پڑھیے

جب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ۔۔۔ سعدیہ سلیم بٹ

آج سے اٹھارہ برس قبل 1998 میں مجھے سرینگر وادی کو دیکھنے کا موقع ملا. 12 سال کی ایک بچی کے لیئے سب سے زیادہ دل پگھلانے والا نظارہ اس کی ماں کے زاروقطار بہتے آنسو ہی ہو سکتے ہیں.←  مزید پڑھیے

جنگ : محاذ پر اینکر تعینات کیے جائیں ۔۔۔۔ قاسم سید

  اڑی میں فوجی کیمپ پر پاکستان کی پشت پناہی سے دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ (یہ ہندوستانی مصنف کا موقف ہے: مدیر) اعلیٰ سطحی میٹنگوں میں حملہ کا جواب دینے کے←  مزید پڑھیے

میر تقی میر۔۔۔۔۔۔۔ اویس قرنی

آگرہ شہر کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہے. عالمِ خاک کے عجائبات میں سے تاج محل اور عالمِ معانی کے عجائبات میں سے مرزا غالب کا مولد ہونے کے علاوہ زبان اردو کے شیخ سعدی, استاد الاساتذہ میرتقی میر کی←  مزید پڑھیے

 ایمان، اتحاد، تنظیم ۔ ۔ ۔ تحریر مولوی انوار حیدر

ایک وقت تھا جب مسلمان ایک جان دو قالب ہوتے تھے. سب کے دل ایک ساتھ دھڑکتے تھے. محبتوں کا دور تھا. مروتوں کا رواج تھا. دکھ سکھ سانجھے تھے. ذمہ داریاں مشترکہ تھیں. افرادی قوت کی فراوانی تھی. ایک←  مزید پڑھیے

ایک عورت ہزار داستان۔ ۔ ۔  نورین تبسم

دنیا کے بالا خانے میں قسمت کی دکان سجائے خواہشوں کے ہار سنگھار کیے عورت کا فقط ایک ہی روپ ہے جو ہر رشتے، ہر احساس، ہر تعلق میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طرح اُسے اپنی اوقات یاد←  مزید پڑھیے

فاسفورس بم ۔۔۔۔ خالد ارشاد صوفی

دوسروں کو عالمی قوانین کی پاسداری کا سبق دیتے نہ تھکنے والے امریکہ نے گزشتہ ہفتے دو بڑی غلطیاں کیں‘ جس کا خمیازہ مشرق وسطیٰ کو شاید کئی برس تک بھگتنا پڑے۔ پہلی یہ کہ شام میں جنگ بندی کے←  مزید پڑھیے

آزادی کی نیلم پری اور استحصال کا عفریت۔ ۔ ۔ڈاکٹر عرفان شہزاد

تقسیم سے پہلے جب بنگالیوں کا استحصال ہوتا تھا تو ان کے قائدین، دانش وروں اور مصلحین نے انہیں سمجھایا کہ تمہارا استحصال تمہارے مسلمان ہونے کی وجہ ہو رہا ہے۔ چنانچہ انہوں نے اپنا خون دے کر الگ مسلم←  مزید پڑھیے

شب سمور گذشت و لب تنور گذشت۔۔ مصطفین کاظمی

حاجی لاریب خان کا تعلق خیبر ایجینسی سے تھا۔ ملاقات ایک دوست کے توسط سے ہوئی اور پہلی ہی ملاقات میں حاجی صاحب کی صاف گوئی اور زندہ دلی نے ہمارے دل جیت لئے۔ جذباتی شخصیت ، متنازعہ خیالات، سفید←  مزید پڑھیے

لال کاپی—- انعام رانا

گھر میں داخل ہوتے ہی میری پہلی نظر چاچا انور پہ پڑی اور ہم دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کر لیا۔ مجھے گلاسگو آئے ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا تھا۔ گھر سے دوری کا احساس شدید تھا اور سکاٹ←  مزید پڑھیے

خود کلامیاں—- محمد حنیف ڈار

انسانی فطرت اپنے آپ میں خالی زمین کی طرح ھے جو ھر عمارت کو قبول کرنے کو تیار بیٹھی ھے ،دیکھنا یہ ھے کہ کون اس کو اپروچ کرتا ھے،، مسجد والا ،یا میکدے والا – اسپتال والا یا فیکٹری←  مزید پڑھیے

نذرِ غالب، نظمِ آنند— ستیہ پال آنند

(’’ریدکتیو اید ابسردم‘‘ کی تکنیک کیا ہے؟ ایک وضاحتی نوٹ) یہ نظمیں غالبؔ کے چیدہ فارسی اشعار کو اردو میں آزاد نظم کا جامہ پہناتی ہیں۔ میں نے انہیں علم منطق Logic کی اصطلاح Reductio ad absurdum کے طریق کار←  مزید پڑھیے

افسانہ: موت کا نوحہ—– ﺭﺿﺎ شاہ جیلانی

ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺩﺍﺩﺍ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺑﻨﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮕﯽ پتھر ﮐﯽ ﺑﯿﻨﭻ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﺩﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﻮ قبرستان کی جانب ﺁﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ.ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﺗﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ←  مزید پڑھیے

تیسرا سیارہ۔۔۔۔ احمد سعد

Report on Planet Three – Arthur C. Clarke ترجمہ – احمد سعد  [اس دستاویز کا گزشتہ دنوں “بین السیاراتی آثار قدیمہ کمیشن” کے لیے ترجمہ کیا گیا ہے. اسے مریخ پر آج تک دریافت ہونے والے تمام آثار قدیمہ سے←  مزید پڑھیے

مودی کا مسئلہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔ عمیر فاروق

آخر مودی کا مسئلہ کیا ہے؟ مودی کے آنے کے بعد پاک انڈیا تعلقات میں یکدم تیز اتار چڑھاؤ آرہے ہیں کیا ان کا ذمہ دار مودی ہے؟ یا اس سوال کو ہم یوں بھی بدل سکتے ہیں کہ آخر←  مزید پڑھیے

مکالمہ کیا ہے؟۔ ۔ ۔ صاحبزادہ ضیاء ناصر ، مانچسٹر ، برطانیہ

قرآن مجید میں بیسیوں آیات ، عفو ، درگذر ، مکالمہ ، اور اپنا دل دوسروں کے لئے کھول دینے سے مُتعلق ہیں ، جس سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے ، کہ اسلام پوری نسل←  مزید پڑھیے