مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
کیسی مخلوق تھی آگ میں اُس کا گھر تھا الاؤ کی حدّت میں موّاج لہروں کو اپنے بدن کی ملاحت میں محسوس کرتی تھی لیکن وہ اندر سے اپنے ہی پانی سے ڈرتی تھی کتنے ہی عشاق اپنی جوانی میں← مزید پڑھیے
افق کیا ہے ؟ افق کیسے بنتا ہے ؟ افق Horizon 1: The horizon or skyline is the apparent line that separates earth surface line from sky at any distance. 2: The line at which the sky and Earth appear← مزید پڑھیے
سرطان خلیوں کی کنٹرول سے باہر اور تیزی سے تقسیم کا نام ہے ، جب ایسا چھاتی کے خلیوں میں ہو تو چھاتی کا سرطان کہلاتا ہے ، عموماً درمیانی اور بڑھتی عمر کی خواتین میں اسکا امکان زیادہ ہوتا← مزید پڑھیے
میں اس کچی نالی والی گندی مندی گلی کے آخری مکان تک پہنچا تو دروازہ کھلا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح بغیر دستک دیے میں اس بوسیدہ پردے کو ہٹا کر اندر داخل ہوگیا۔ وہ سامنے برآمدے میں ہی پرانے← مزید پڑھیے
پاکستان آرمی کے سابق کمانڈر انچیف جنرل محمد موسی خان ہزارہ 20 اکتوبر 1908ء کو کوئیٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سردار یزدان بخش خان المعروف یزدان خان نے 1890ء میں امیر جابر عبدالرحمان خان کی ہزارہ نسل کشی کی پالیسی سے بچنے کے لئے اس وقت کی برٹش بلوچستان میں مہاجرت اختیار کی تھی۔ ← مزید پڑھیے
انسان کی زندگی میں چند ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کی موجودگی ایسا مثبت وخوشگواراحساس دلاتی ہےجسے انگریزی میں پازیٹو وائیبز کہا جاتا ہے۔جناب ِ محترم عرفان الحق صاحب کا← مزید پڑھیے
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارہ نظارہ پرسپیکٹو کے عمل کی وجہ سے منفرد ہوتا ہے ،پرسپیکٹو کے چند اصول جو ہم پہلے ہی سمجھ چکے ہیں آئیں انھیں دوبارہ منظم کرتے ہیں اور ان کی کچھ اطلاقی وضاحت← مزید پڑھیے
( The appearance [size,position,speed,distance & angle] of things relative to one another as determined by their distance for the viewer.) “نظارہ میں چیزوں کا کسی بھی دوسری چیزوں سے ایک دوجے سے فاصلہ کی بنیاد پر چھوٹا یا بڑا نظر← مزید پڑھیے
اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں دو ہزار مکانات بناکر بے گھر یا غریب افراد میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔۔ اس سلسلے میں حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کی حکومت سے “خالصہ”← مزید پڑھیے
اس ملک میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کوفت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، جہاں ہزاروں باتیں آپ کو ہر روز مختلف قسم کی ذہنی اذیتوں سے دوچار کرتی ہیں وہیں ایک بات معیار کی تنزلی بھی ہے← مزید پڑھیے
انتہائی نگہداشت کے کمرے میں موجود روشنی کے سبب اسے آنکھیں کھولنے میں دشواری محسوس ہورہی تھی، تاہم اس نے اپنی نیم وا آنکھوں کو آہستہ سے کھولا، بالکل اس طرح جیسے کوئی نومولود دنیا کو پہلی بار دیکھتا ہے۔← مزید پڑھیے
جدید دور میں سوشل میڈیا نے دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے۔ اس دور یعنی اکیسویں صدی میں جہاں رہنے کے لئے ذاتی گھر، سواری ضروری ہے اسی طرح سوشل میڈیا بھی ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ← مزید پڑھیے
(اس شخص کا قصہ جس کی شکل مسخ ہو گئی تھی ) بس مناسب رفتار سے کشادہ سڑک پر دوڑی جارہی تھی ۔! کوئی مسافر سو رہا تھا تو کوئی اونگھ رہا تھا ۔! اچانک بس بری طرح لہرائی ۔← مزید پڑھیے
روزمرہ معمولات کی انجام دہی میں ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں جس میں گھٹنوں کا درد ایسا مرض ہے جو اگر شدت اختیار کر جائے تو انسان کی حرکات و سکنات کو محدود کرسکتا ہے۔ اگر یہ درد← مزید پڑھیے
1947 وہ سن عیسوی جب پاکستان وجود میں آیا ۔ اس وقت پاکستان بننے کی وجہ دراصل وہ نظریہ پاکستان تھا جس نے اس وقت کے مسلمانوں کے سینوں میں جدوجہد کی ایک آگ لگا دی تھی۔ اس وقت پوری← مزید پڑھیے
امریلا ایک معصوم غریب لڑکی تھی. جس نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی. اسکی کی خوشیاں اسکے ماں باپ کی رضا اور خوشی کے گرد گھومتی تھیں. اسکی کی کوئی خواہش اسکے غریب باپ کے کندھوں پر بوجھ نہ← مزید پڑھیے
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کہ سڑک پر محفوظ سفر قوانین پر سختی سے عملدرامد کے بغیر ممکن نہیں، دنیا بھر لوگ سڑک پر سفر کرنے سے پہلے اپنی ذمہ داریوں سے خود کو نہ صرف روشناس کرتے ہیں← مزید پڑھیے
موسم سرما کی آمد آمد ہے جس کے ساتھ ہی شامیں خوشگوار اور صبح کی خنکی دل میں خوشی دوڑا دیتی ہے، دنوں کا دورانیہ بھی مختصر ہونے لگا ہے اور اگر آپ سروے کریں تو سو میں سے لگ← مزید پڑھیے
معاشرہ اور شدت پسندی کی تعریف میں جائے بغیر سیدھا ٹاپک کی طرف آتا ہوں ۔ کروسیڈز (صلیبی جنگیں)کے زمانے میں جب مسلمانوں نے حیرت انگیز فتوحات کیں تو عیسائی پادریوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زبردست پروپیگنڈا مہم← مزید پڑھیے
کسی بھی معاشرے کی ترقی ،امن وامان و خوشحالی کی ذمہ داری اس معاشرے سے تعلق رکھنے والے تمام افراد پر عائد ہوتی ہے۔۔حضور ﷺ کے ارشاد کا مفہو م ہے کہ تم میں سے ہر ایک ذمہ دارہے اور← مزید پڑھیے