ڈاکٹر محمد شافع صابر کی تحاریر

مشکل سوال ،جواب مانگتے ہیں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

ایک سوال ہے، جواب کا متلاشی ہوں، نہیں مل پا رہا۔ اگر ایک عورت کو اپنی ہی ہم جنس سے انسیت ہو جائے تو وہ کیا کرے؟؟ یہی سوال ایک مرد پر بھی لاگو ہو سکتا ہے ۔اب اگر یہی←  مزید پڑھیے

زرعی ملک میں گندم درآمد کیوں ہو رہی ہے؟/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اڑتی اڑتی خبر سن لیجئے، حکومت نے روس سے 2.6 ملین ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اب یہ بھاشن مت دیجیئے گا کہ سیلاب کی وجہ سے گندم کی پیداوار کم ہوئی، گندم کی درآمد کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

محفلِ میلاد- نیا سال پرانی بحث/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سوشل میڈیا پر  ایک ہی موضوع قابلِ  بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں  کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو←  مزید پڑھیے

سارہ، نور اور قندیل کی لاشیں انصاف کی منتظر ہیں /ڈاکٹر محمد شافع صابر

دو تین سال قبل، نور مقدم کو قتل کیا گیا۔کہا گیا کہ لبرل تھی، براڈ مائنڈڈ تھی، اسکے ساتھ لیونگ ریلیشن شپ میں تھی، یہ تو ہونا ہی تھا۔ جوان لڑکی کو ایک نفسیاتی مریض نے جانوروں کی طرح کاٹ←  مزید پڑھیے

جھوٹی خبریں شائع کرنیوالوں کو سزا کب ملے گی؟/تحریر-ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کہنے کو تو اظہارِ رائے پر پابندیاں عائد ہیں، ہر دوسرا شخص یہی بات کہے گا کہ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں کسی کو بھی فریڈم آف سپیچ کا حق حاصل نہیں۔ اظہارِ  رائے پر قدغن←  مزید پڑھیے

شہباز گِل کا مکافاتِ عمل۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔جو بوؤ  گے وہی کاٹو گے ۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے ۔انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا←  مزید پڑھیے

میڈیکل سٹوڈنٹس میں بڑھتا ڈپریشن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فیصل آباد کے ایک نجی میڈیکل کالج کی فرسٹ ائیر کی طالبہ نے خودکشی کی خوشی کی، جو کہ  اب زندگی موت کی کشمکش میں ہے۔اس کی وجہ یہ  بنی کہ طالبہ کی شاید کوئی stage /substage فیل تھی، پروفیسرز←  مزید پڑھیے

ملکی سیاسی کشمکش میں اساتذہ کا رویہ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

پچھلے ایک مہینے کی ملکی سیاست نے سبھی کو متاثر کیا ہے۔ ہر کوئی جو ایک خاص جماعت کا سپورٹر ہے، جس کے مطابق ہر دوسری جماعت کا سپورٹر غدار اور جاہل ہے۔ اس بات کو بنیاد بنا کر سوشل←  مزید پڑھیے

خواتین میں بڑھتا ہوا ڈپریشن۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میرے پرائیویٹ کلینک میں زیادہ تر خواتین مریض آتی ہیں۔ آدھی سے زائد خواتین میرے پاس ایک ہی شکایت کیساتھ آتی ہیں کہ کمر میں درد ہے، پٹھوں میں کھچاؤ ہے۔ زیادہ تر گلی محلوں میں بیٹھے عطائیوں سے دوائی←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت سے چند گزارشات۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

تبلیغی بھائی لائن بنا کر ہی گرین بیلٹ اور ریسٹ ائیریا کی گھاس/ لان (مسجد سے ملحقہ) میں ہی ہلکے ہونے لگ ہو گئے ۔ یعنی ریسٹ ائیریا کے گراسی لان کو اوپن واش روم بنا ڈالا، وہ منظر اتنا کراہیت انگیز تھا کہ الفاظ بیان کرنے سے قاصر ہیں۔←  مزید پڑھیے

محبت فاتحِ عالم۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ”عورت عشق کی استاد ہے”،میں اس میں یہ اضافہ کر دیتا ہوں کہ “مرد عشق کی انتہا ہے” کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی،ایک مریضہ تھی،اسکا جگر بالکل کام کرنا چھوڑ چکا تھا۔عمر بھی←  مزید پڑھیے

یوایچ ایس ڈگری کا حصول اور ڈگری سیل کی کوتاہیاں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

یوایچ ایس ڈگری کا حصول اور ڈگری سیل کی کوتاہیاں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر/یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور (UHS, LAHORE) ، صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی میڈیکل یونیورسٹی ہے۔ صوبہ بھر کے 90 فیصد سے زائد پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میڈیکل کالجز اسی یونیورسٹی سے منسلک ہیں←  مزید پڑھیے

جگر کی بڑھتی ہوئی بیماریاں۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میری کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی، میل اور فی میل وارڈز میں، 95 % مریض جگر کی بیماریوں میں مبتلا تھے، کچھ DCLD, decompensated liver disease) کے بگڑنے کی وجہ سے hepatic encephalopathy میں تھے، زیادہ تر ascities (پیٹ←  مزید پڑھیے

موت سے فرار ممکن نہیں ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

“زمانے کی قسم انسان خسارے میں ہے”، کبھی کبھار خود سے سوال کرتا ہوں کہ جس ذات نے ہمیں مسیحا بنایا، انسانیت کے دکھ کا مداوا کرنے کی توفیق دی تو کاش ہمارے ہاتھ  میں شِفاء بھی دی ہوتی۔ موت←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد اور خوتین۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

فائنل ائیر کا آخری کلاس ٹور تھا، ہم شاران سے واپس آ رہے تھے، چکری قیام و طعام پر ہم کھانے کے لیے رکے، ابھی ہم دوبارہ اپنی کوسٹر پر بیٹھنے ہی لگے تھے، میں نے دیکھا کہ دو آدمی←  مزید پڑھیے

چوری کی دانشوری اور کاپی پیسٹ۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں ایک عام سا طالب علم ہوں،معمولی سا لکھاری ہوں، کبھی کبھار فرصت ملے، یا دماغ کچھ نیا سوچے تو کچھ لکھ لیتا ہوں، میڈیکل کالج میں کالج پروگرامز کے لیے لکھ لیتا تھا،   دوست پڑھ لیتے تھے، پسند کرتے،←  مزید پڑھیے

اگر غلطی ہو جائے تو کیا کیا جائے؟۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

میں عام طور پر موٹیویشنل ویڈیوز / لیکچرز نہیں سنتا، میرا ماننا ہے کہ جتنا ٹائم آپ نے ایک ویڈیو / لیکچر سننے میں لگانا ہے، اگر اتنا ہی وقت کسی کام کرنے میں صَرف کریں تو اس سے آپ←  مزید پڑھیے

وبا سے بچنے کا واحد حل یہی ہے۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

وطن عزیز میں کرونا کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں، نئے کیسز کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، ہر دن مریضوں کی   تعداد میں  بھی اضافہ ہو رہا ہے، ہسپتالوں میں کرونا وارڈ مریضوں سے←  مزید پڑھیے

کرونا کی تیسری لہر، لاک ڈاؤن اور مہنگائی۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

دو رائے ہیں، ایک کہتی ہے کہ ملک بھر میں کرونا کی شدید ترین لہر کی وجہ سے مکمل لاک ڈاؤن کر دیا جائے، دوسری رائے یہ ہے کہ بیشک کرونا کی یہ لہر شدید ترین ہے، اگر لاک ڈاؤن←  مزید پڑھیے

محبت کی عادت کو کسیے چھوڑا جائے ؟۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

جان ِ جاں! آج کتنا عرصہ ہو گیا تمہیں دیکھے ہوئے، تم سے بات کیے ہوئے تو صدیاں بیت گئیں! آج بھی سمجھنے سے قاصر ہوں کہ جو ہمارے درمیان تعلق تھا، اس کو کیا نام دیا جائے؟ میرا آج←  مزید پڑھیے