ڈاکٹر محمد شافع صابر کی تحاریر

بریسٹ کینسر قابل علاج ہے مگر۔۔۔۔محمد شافع صابر /ہیلتھ بلاگ

یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ   کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

ذرا وادیء شاران تک۔۔۔محمد شافع صابر

انسانی زندگی بہت سے مراحل سے گزرتی ہے ۔ ایک کا اختتام دوسرے کے آغاز کی نوید لاتا ہے یہی انسانی زندگی کی حقیقت ہے ۔اب کالج لائف کے ختم ہونے اور عملی زندگی میں داخل ہونے میں کچھ ہی←  مزید پڑھیے

فائنل ائیر کی الوداعی تقریب۔۔۔محمد شافع صابر

یہ یادوں کا بوجھ اتنا وزنی کیوں ہوتا ہے؟ کسی کے ساتھ بتائے ہوئے پل اتنے یاد کیوں آتے ہیں؟ جنہوں نے ساتھ چھوڑ جانا ہو، ایسے لوگ ہماری زندگیوں میں آتے ہی کیوں ہیں؟ جن کے ساتھ اکھٹے اتنے←  مزید پڑھیے

آخر ڈاکٹر بھی تو انسان ہیں۔۔۔محمد شافع صابر

اس سال عیدالاضحی کی گہما گہمی میں ایک خبر سوشل میڈیا پر چھائی رہی۔دیکھنے والے چھوٹے موٹے ہر انسان کے حواس پہ تو گوشت سمایا ہی ہوا تھا مگر بےخبر گوشت خوروں کے ذہن میں یہ خبر ایک طرح سے←  مزید پڑھیے

فائنل ائیر ایم بی بی ایس کی باتیں ۔۔۔محمد شافع صابر

“ڈاکٹر  صاحب! میرے پیٹ میں درد ہے، کوئی دوائی دے دیں، جی،جی۔۔۔وہ۔۔ میں چھوٹا ڈاکٹر ہوں، بڑے ڈاٹر  صاحب آئیں گے تو وہ آپ کو دوائی  دیں گے” یہ عام سا فقرہ روزانہ وارڈ میں سننے کو ملتا ہے۔۔لیکن یہ←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج کا گولڈن ویک۔۔۔محمد شافع صابر

کہتے ہیں کہ “زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے “. وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، لیکن زندگی رواں رہتی ہے۔ کچھ لوگ وجود کا حصہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کی جدائی←  مزید پڑھیے