ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

باد کوبیدن نامی شہر میں(1)- ڈاکٹر مجاہد مرزا

جب کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر نے اپنی کتاب ” قسطنطنہ سے عمر خیام کے شہر تک” میں لکھا تھا کہ ” باکو دنیا میں استعمال کیے جانے والے تیل کا پانچواں حص}ہ پیدا کر رہا ہے” تب مامید امین رسول←  مزید پڑھیے

روس کے آخری شہنشاہ نکولائی اور ان کی اہلیہ الیکساندرا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

روسی سے ترجمہ : ڈاکٹر مجاہد مرزا روس کے آخری شہنشاہ اور ان کی اہلیہ الیکساندرا کی جوڑی کو مثالی کہا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو محبت کی مکمّل نرم روی پر مبنی سات سو سے زیادہ←  مزید پڑھیے

محبت اور نفسیات/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“محبت” انسان کو پیدائشی طور پر ودیعت نہیں ہوتی ،شاید اسی لیے یہ اب تک جینیات میں دریافت نہیں ہو سکی ہے۔ اس کا سبق ہمیں بچپن سے پڑھایا جاتا ہے، خدا سے محبت سے لے کر انسان سے محبت←  مزید پڑھیے

کشمیر او کشمیر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک جانب منی مرگ تھا تو دوسری جانب شکمہ ( ش پر زبر کے ساتھ )۔ منی مرگ سرینگر کے نزدیک ہے اور شکمہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ سے زیادہ دور نہیں۔ گلگت بلتستان میں شامل یہ علاقے کشمیر کی←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (6)ڈاکٹر مجاہد مرزا

مدینہ میں کاروبار حیات نماز فجر کے بعد ہی شروع ہو جاتا ہے۔ اب تو ویسے بھی دن روشن ہو چکا تھا۔ جمشید ایک بار پھر خریداری کے چکر میں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مکے میں چیزیں مہنگی←  مزید پڑھیے

ایک امریکی کا وہم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائکیولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (5)ڈاکٹر مجاہد مرزا

چلچلاتی دھوپ کی سختی کا احساس مسجد نبوی تک ہی ہوتا تھا لیکن مسجد نبوی کے اندر پہنچ کر ایئ ر کنڈیشنرز کی وجہ سے اس قدر برودت ہوتی تھی کہ بعض اوقات تو اچھی خاصی خنکی محسوس ہونے لگتی←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (4)ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہوٹل کی کھڑکی سے ہمیں مسجد نبوی کے منور دمکتے ہوئے مینار دکھائی دے رہے تھے۔ ہم نہائے، شلواریں قمیصیں پہنیں اور پوچھتے پچھاتے مسجد نبوی کے ایک دروازے سے کچھ دور پہنچ گئے۔ مسجد نبوی ہوٹل سے تقریبا” نصف←  مزید پڑھیے

نیا سال مبارک/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویسے تو سب مایا ہے مگر بظاہر ایک کائنات ہے جس میں‌موجود اربوں کہکشاؤں میں ایک کہکشاں “راہ شیر ” یعنی Milky Way نام کی ہے، جس کے اربوں سورجوں میں سے ایک سورج کے گرد سیاروں کے ہجوم کو←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (3)ڈاکٹر مجاہد مرزا

 گزشتہ اقساط کا لنک ماسکو سے مکّہ  -ڈاکٹر مجاہد مرزا قسط 3 : جمشید صافی بہت زیادہ بھنّائے ہوئے تھے اور درست بھنّائے ہوئے تھے کیونکہ روس کے مفتیوں کی کونسل کے شعبہ حج و عمرہ کے سربراہ رشید حضرت←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (2)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہوٹل کیا تھا بقول جمشید صافی کے سیاہ رنگ کا “تیورما” یعنی قید خانہ تھا۔ کاؤنٹر کے پیچھے ماڈرن دکھائی دینے والا ایک عرب نوجوان تھا۔ رشیت حضرت سے اس نے عربی میں کچھ کہا جس کا مطلب یہ تھا←  مزید پڑھیے

ماسکو سے مکّہ (1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوویت یونین کے دارالحکومت ماسکو کو اشتراکیت نواز افراد کا مکہ کہا جاتا تھا۔ اس کی وجہ مکہ کا لوگوں کے لیے مکہ ہونا تھا کیونکہ کم علم مسلمانوں کا جم غفیر مکہ کی تعظیم کو تقدیس کا چولا پہنانے←  مزید پڑھیے

جوانی میں سہے گئے تلخ تجربے /ڈاکٹرمجاہد مرزا

جب فیری یعنی پری اڑ جاتی تھی تو میں اور ندیم جنوں کی طرح شہر میں پیدل گھوما کرتے تھے اور دنیا جہان کی باتیں کیا کرتے تھے۔ ندیم میری ذہانت سے متاثر تھا، اور میں اس کی فطانت کو←  مزید پڑھیے

مذہب سے متعلق ملانہ رویے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

کل  جمعہ  کی نماز پڑھ کر مسجد کے فرسٹ فلور سے جسے روس میں دوسری منزل کہا جاتا ہے، سیڑھیاں اتر رہا تھا جہاں ایک پاکستانی صاحب بیٹھے ہوئے تھے۔ باقاعدہ نمازی ہیں اور ریڈی میڈ کپڑوں کے تاجر بھی،←  مزید پڑھیے

لبرل اور پروگریسیو ” ترقی پسند ” ہونے کا بکھیڑا /ڈاکٹر مجاہد مرزا

معلوم ہوا کہ لبرل افراد کو “دیسی لبرل ” یا ” لنڈے کے لبرل ” صرف رجعت پسند ہی نہیں بلکہ وہ جنہیں پروگریسیو ہونے کا زعم ہے وہ بھی کہتے ہونگے یا شاید کہتے ہی ہوں۔ بتایا گیا کہ←  مزید پڑھیے

مایا کو ڈھونڈ نکالا/ ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے سالہا سال بیت جانے کے بعد ایک رات مجھے مایا بہت یاد آئی تھی۔ اس کا حال جاننے کی شدید خواہش نے مجھے بے چین کر دیا تھا۔ میں نے مختلف ٹیلیفون نمبر دھونڈنے کی خاطر پرانی←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات اور میری واپسی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’سے ان ہی دنوں ایک نیوز چینل پر خبریں سنتے ہوئے میری آنکھیں، حیرت اور ایک انجان قسم کی خوشی کے احساس کے ساتھ پھیل گئی تھیں۔ یمن کی بندرگاہ میں لنگر انداز امریکی بحریہ کے ایک جنگی←  مزید پڑھیے

محبت میں جنسی ہراسگی / ڈاکٹر مجاہد مرزا

ادھیڑ عمر کا ایک مرد اپنی ہمکار جوان لڑکی سے بلاوجہ اظہار محبت کرتا ہے۔ لڑکی کے چہرے پر بل پڑتا ہے، وہ کہتی ہے کہ بکواس بات ہے۔ مرد پوچھتا ہے کونسی بات بکواس ہے؟ لڑکی کہتی یہی محبت←  مزید پڑھیے

لوٹ آنے کو پَر تولے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ آوارہ’ سے  ریاستہائے متحدہ امریکہ جو میرے لیے نیویارک شہر اور اس کے مضافات، ملحقہ ریاستوں نیو جرسی اور میساچیوسٹس کے قرب و جوار تک محدود تھی، نہ تو دلفریب تھی نہ ہی دلکش۔ البتہ یہ ضرور تھا←  مزید پڑھیے

سوویت لیڈر نکیتا خروشیو کی منطق/روسی سے ترجمہ : ڈاکٹر مجاہد مرزا

دنیا کبھی جوہری جنگ کے اس قدر قریب نہیں ہوئی تھی جتنی کہ 1962 کے موسم ِخزاں میں۔ امریکہ کے ساحل سے کلومیٹروں کی دوری پر واقع کیوبا میں غیر متوقع طور پرسوویت میزائل اور ایٹم بم گرانے والے جنگی←  مزید پڑھیے