khateeb Ahmad کی تحاریر

تین لڑکوں کی محبوبہ اور ایک نابینا عاشق کی کہانی/خطیب احمد

میری ماہانہ تنخواہ ساٹھ ہزار تھی جس میں سے بیس ہزار گرل فرینڈ کو پاکٹ منی دیتا تھا۔ اسکے روم کا رینٹ الگ سے پے کرتا، سمسٹر فیس الگ، نوٹس کاپی الگ اور سردی گرمی کی شاپنگ الگ۔ اپنے پاس←  مزید پڑھیے

مشورہ دینے کے پیسے لیں /خطیب احمد

میں بھی ویسا ہی بن چکا تھا۔ جیسی میرے آس پاس اکثریت تھی۔ ایک ٹرننگ پوائنٹ آیا جس نے سوچنے اور چیزوں کو دیکھنے کی سمت کو بدلا۔ اسکے بعد جو ایک خاص کام ہوا وہ بولنے میں بہت زیادہ←  مزید پڑھیے

خصوصی افرادکے نامکمل خواب/خطیب احمد

آپ سبھی جانتے ہیں کئی بیماریاں / معذوریاں Progressive ہوتی ہیں۔ یعنی وقت گزرنے کے ساتھ انکی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے۔ ایک مثال بچپن میں حملہ آور ہونے والی ڈوشین مسکولر ڈسٹرافی جو زندگی کے باقی دنوں←  مزید پڑھیے

جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے/خطیب احمد

سڑک پر کوئی ٹریفک کا حادثہ ہو۔ ہونا تو یہ چاہیے جو کراچی سے صرف ایک گھنٹہ کی فلائیٹ پر مسقط شہر میں ہوتا ہے کہ ایکسڈنٹ ہونے پر کوئی وہاں سے بھاگ نہیں سکتا۔ گاڑی سے اُتر کر ایک←  مزید پڑھیے

دس سال بعدمیں کہاں ہوں گا؟-خطیب احمد

معلومات کی بمبارٹمنٹ کے اس دور میں یہ طے کرنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے کہ ہمیں کونسی انفارمیشن اور نیوز کو جاننا چاہیے۔ اس کا سورس قابل اعتماد بھی ہے یا نہیں اور کونسی معلومات ہمارے لیے بالکل←  مزید پڑھیے

پیسے کیسے بچائیں ؟-خطیب احمد

مجھے اپنی آمدن دس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک لے کر جانے میں سات سال لگے تھے۔ ان سالوں میں مجھے بس یہی معلوم تھا کہ اپنی آمدن بڑھانی کیسے ہے۔ جب میں دس ہزار ماہانہ کماتا تھا تو←  مزید پڑھیے

سپائنا بفیڈا کا مریض شادی کرسکتا ہے؟خطیب احمد

کسی کو چاہنا یا خود چاہے جانا، شادی کرنا، والدین بننے کی خوشی کو محسوس کرنا ایک فطری جذبہ ہے۔ مگر یہ سب احساسات دنیا بھر میں موجود کروڑوں لوگوں کا مقدر نہیں بن پاتے۔ ان میں سے ایک گروپ←  مزید پڑھیے

ہمارے رویے/خطیب احمد

اپنے ہی شہر میں آج دوپہر میرے آگے سڑک پر ایک دوشیزہ پیدل جا رہی تھی۔ خواتین کا ایک بائی ڈیفالٹ مسئلہ ہے روڑ پر جس طرف کو چاہیں مڑ جانا ہے یا پیچھے آتی گاڑی بائیک کو خود پیدل←  مزید پڑھیے

تھلیسیمیا’سے متعلق مفید معلومات/خطیب احمد

میرا ایک قریبی   جاننے والا نیو بیاہتا جوڑا آج بہت پریشان ہے۔ تین سال کی اَن تھک محنت ،کوشش اور قربانیوں کے بعد دونوں خاندانوں کو منا کر دسمبر میں اللہ اللہ کرکے شادی ہوئی۔ دو ماہ بعد حمل کی←  مزید پڑھیے

موو آن کرنا عقلمندی ہے کیا؟-خطیب احمد

پڑھائی کے فوراً بعد بہن بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں کریں جہاں ملازمت کرنے کی اجازت ہو۔ بے شک پہلے اچھے طریقے سے بات کر لیں۔ ملازمت کے انتظار میں شادی میں تاخیر نہ کریں۔ ملازمت مل گئی تو←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 3 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

ایک سال قبل میں نے دو آٹسٹک بچوں سے ملنے کے لیے اسلام آباد کا سفر کیا۔ دونوں کے بچے آٹزم لیول 3 کی شدید علامات کے ساتھ تھے کہ 15 سے 20 سال کے ہو کر بھی ٹائلٹ ٹرین←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 2 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے آٹزم لیول ون/خطیب احمد دوسرا حصّہ  جیسا کہ آپ جانتے ہیں آٹزم لرننگ ڈس ایبلٹیز کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ڈس ایبلٹی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 36 میں سے 1←  مزید پڑھیے

آٹزم،لیول ون/خطیب احمد

چند سال قبل میں نوشہرہ ورکاں ایک فلیٹ پر رہا کرتا تھا۔ فلیٹ کے قریب ہی گھر میں ایک بوڑھی ماں جی مجھے آتے جاتے سر پر ہاتھ پھیرتیں۔ وہ اکثر گھر سے باہر اپنی سیڑھیوں پر بیٹھی ہوتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

معذوری اور ابارشن/خطیب احمد

بے شمار لوگ مجھ سے رابط کرتے ہیں کہ دورانِ حمل الٹرا ساؤنڈ کرانے سے ہمیں ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپ حمل ختم کر دیں کیونکہ آپ کا بچہ معذور ہے۔ یا تو وہ حمل پورا نہیں کر سکے←  مزید پڑھیے

آپ کے اندر کا بچہ زندہ ہے؟-خطیب احمد

یہ چند سال پرانی بات ہے میں کسی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا رمضان چل رہا تھا اور میں نوشہرہ ورکاں ہی اپنے فلیٹ پر مقیم تھا۔ میں نے اپنے اندر کے بچے سے کہا کہ میری←  مزید پڑھیے

آٹزم اور شادی/خطیب احمد

تحقیقات بتاتی ہیں کہ ACTL6B نامی جین کی میوٹیشن آٹزم، مرگی اور تقریباً تمام اقسام کی دانشورانہ پسماندگی Intellectual disability کی وجہ بنتی ہے۔ جنیٹک انجینئرنگ نے ابھی اتنی ترقی دنیا کے کسی کونے میں بھی نہیں کی کہ اس←  مزید پڑھیے

مطلقہ و بیوہ خواتین بھی انسان ہیں /خطیب احمد

گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا تو  اسکی قیمت تو کافی زیادہ گر ہی جاتی مگر اسکے گاہکوں میں بھی نمایاں کمی ہوجاتی ہے۔ یہی اصول ایکسیڈینٹ شدہ انسانوں کے متعلق بھی نا  صرف دیکھا بلکہ میں نے  سہا بھی ہے۔ کہا←  مزید پڑھیے

ماں باپ کی زیادہ عمر اور ڈاؤن سنڈروم کا تعلق۔۔خطیب احمد

(اہل علم جانتے ہیں کہ صحت اور علاج کے معاملات میں شریعت نے انسان کے تجربے پر مدار رکھا ہے۔ جس چیز کا نقصان طبی تحقیق اور تجربے سے واضح ہو جائے، اس سے گریز کرنا شریعت کا مطلوب ہے۔←  مزید پڑھیے

حمل کا آغاز / پہلا ماہ (بنیادی ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر)۔۔خطیب احمد

شادی ابھی ہوئی ہے یا شادی کے بعد دوسرا تیسرا بچہ پیدا کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ ایک دو ماہ پہلے دونوں میاں بیوی صبح شام واک اور باڈی ویٹ ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دیں۔ اپنا مینسٹرل سائیکل لکھنا←  مزید پڑھیے

اینن سیفلی (Anencephaly)۔۔خطیب احمد

اینن سیفلی ایک شدید قسم کا پیدائشی نقص ہے۔ جس میں دماغ کی کھوپڑی کی ہڈی سِرے سے بن ہی نہیں پاتی۔ یہ ایک نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ ہے۔ جب ماں کی کوکھ میں زائگوٹ بننے کے 28 سے 32 دنوں←  مزید پڑھیے