خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

جنگ بندی کا پانچواں دن،کتنے اسرائیلی رہا کردیے گئے؟

غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے، معاہدے کے تحت حماس نے مزید 10 اسرائیلیوں اور دو تھائی شہریوں سمیت 12 یرغمالی رہا کر دیے۔ یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیل نے بھی 30 فلسطینی قیدیوں←  مزید پڑھیے

سی ایس پی افسر بلال پاشا کی موت کا راز بے نقاب

خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن کے کنٹونمنٹ بورڈ کے نوجوان چیف ایگزیکٹو افسر بلال پاشا نے اپنی سرکاری رہائش گاہ کے اندر خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق بلال←  مزید پڑھیے

عمران خان کیخلاف سائفر مقدمہ اور اس کی حقیقت

سائفر کسی بھی اہم اور حساس نوعیت کی بات یا پیغام کو لکھنے کا وہ خفیہ طریقہ کار ہے جس میں عام زبان کے بجائے کوڈز پر مشتمل زبان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)←  مزید پڑھیے

جنگ بند نہ ہوئی تو پورا علاقہ تصادم کی زد میں ہو گا: عراق کا انتباہ

عراقی وزیر اعظم کے خارجہ امور سے متعلق مشیر نے خدشہ ظاہر کیا ہے ‘اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو مستقل نہ کیا گیا تو علاقے میں تصادم پھیل سکتا ہے۔’ عراقی مشیر کا یہ بیان اس←  مزید پڑھیے

مسجدِ نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں رسول اللہﷺکے حجرے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز←  مزید پڑھیے

غزہ: دردناک انکشاف، 80فیصد آبادی بے گھر ہوچکی

اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کی 80 فیصد آبادی بے گھر ہوگئی ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں 4 روز کی عارضی جنگ بندی کا آج تیسرا روز ہے اور←  مزید پڑھیے

یمن کےحوثی باغیوں نے اسرائیل کا ایک اوربحر ی جہازاغواکرلیا

یمن کےحوثی اسرائیل کیلئےمسئلہ بن گئے،ایک اوربحر ی جہازاغواکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق یمن کےحوثی اسرائیل کےتاجروں کیلئےسردردبن گئےایک ہفتےمیں دوسرابحری جہازعملےسمیت اغواکرلیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اتوار کو یمن کے ساحل کے نزدیک ایک اور اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کیا گیا۔ایک ہفتے←  مزید پڑھیے

کینیا: سیلاب کی تباہ کاریاں ،70افرادہلاک،ہزاروں بےگھر

کینیامیں سیلاب سےبڑےپیمانےپرتباہی سےہلاکتوں کی تعداد70ہوگئی ہےجبکہ ہزاروں افرادبےگھرہوگئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق کینامیں بارشوں سےسابقہ کئی ریکارڈٹوٹ گئےہیں مسلسل بارشوں سےپیداہونےوالی سیلابی صورتحال کی وجہ سےریلارہلائشی علاقوں میں داخل ہوگیاہےجو70افرادکوبہالےگیا جن کےبارےمیں کچھ پتا نہ چل سکا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق كينيا میں←  مزید پڑھیے

سانحہ کراچی سے متعلق ہوشربا انکشاف

راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال کی عمارت میں آتشزدگی،عمارت کے دکانداروں کے لئے کھانا اور چائے لانے والے بزرگ نے ہوشربا انکشافات کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق عارف بٹ کا کہنا ہے کہ میں برسوں سے مال کے دکانداروں←  مزید پڑھیے

آسمانی بجلی نے 20 افراد کی جان لے لی

بھارتی ریاست گجرات کے مختلف علاقوں میں بے موسمی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی مرکزی وزیر داخلہ نے گجرات کے مختلف شہروں میں خراب موسم اور آسمانی بجلی گرنے←  مزید پڑھیے

عدالت نے سابق وزیر دفاع کو 7 سال قید کی سزا سنا دی

کویت کی اعلیٰ ترین عدالت نے سابق وزیرِ دفاع و داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی طرح کے الزامات کا سامنا کرنے والے سابق←  مزید پڑھیے

پاکستانی فری لانسرز کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا فری لانسرز کی سہولت کیلئے پے پال اور اسٹرائیپ سے بات ہورہی ہے اور ورکنگ اسپیس بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر آئی←  مزید پڑھیے

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ، عسکری حکام کی مدد طلب

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد اجلا س میں کیاگیا۔ ورکنگ گروپ متعلقہ وفاقی و←  مزید پڑھیے

ایلون مسک آج یہودی صدر سے ملاقات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر یہودیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا الزام عائد کرنے والے ایلون مسک آج اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ سے ملاقات کریں گے جن کے رشتہ داروں کو غزہ میں حماس نے حراست میں لے←  مزید پڑھیے

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات پر دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا بھرسے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو کے 554 ویں←  مزید پڑھیے

شہزادہ ولیم گنجے مردوں میں دنیا کے پرکشش ترین انسان قرار

برطانوی شہزادے ولیم کو گنجے مردوں میں دنیا کا پرکشش ترین انسان قرار دے دیا گیا۔ گوگل سرچ ٹریفک کی بنیاد پر کیے گئے ایک سروے کے مطابق برطانیہ کے شہزادہ ولیم نے ہالی ووڈ کے معروف اداکاروں سمیت کئی←  مزید پڑھیے

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق دیکھ کر لوگ حیران

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں اور ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاپوا نیو گنی کے بحیرہ بسمارک میں سمبیری جزیرے پر لوگوں کو جل پری سے مشابہت رکھنے والی مخلوق←  مزید پڑھیے

امریکہ دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا: امریکی تاجر کی پیش گوئی

مشہور امریکی تاجر اور مصنف رابرٹ کیوسکی نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکا دنیا کا غریب ترین ملک بن جائے گا۔ انہوں نے پروگرام “فنانس ود شرن” میں انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکا میں غرب کا سلسلہ شروع←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پر ایک بار پھر سخت تنقید

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئے دن وزیراعظم بدلنے، جیل اور ملک بدری سے ملک کیسے چلے گا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا 2017 میں ن←  مزید پڑھیے

افغانستان سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کیلئے خصوصی ہدایات

افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کیلئے نئی اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب افغانستان سے پاکستان کی حدودم میں آنے والے طیاروں کو نئی ہدایت پر عمل کرنا ہوگا۔ پاکستان حدود←  مزید پڑھیے