سانحہ کراچی سے متعلق ہوشربا انکشاف

راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال کی عمارت میں آتشزدگی،عمارت کے دکانداروں کے لئے کھانا اور چائے لانے والے بزرگ نے ہوشربا انکشافات کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق عارف بٹ کا کہنا ہے کہ میں برسوں سے مال کے دکانداروں کو سروس دے رہا ہو،پوری چوتھی منزل کے کرائے دار نے سیڑھیوں کو بند کر رکھا تھا،سیڑھیوں کے راستے بند تھے، صرف لفٹ سے آمد و رفت ہوتی تھی،آگ لگنے کے بعد لوگوں کو باہر نکلنے کا راستہ نہیں ملا جسکے باعث اموات میں اضافہ ہوا۔

Advertisements
julia rana solicitors

عارف بٹ نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہو جانی نقصان راستے بند ہونے کی وجہ سے ہوا،چوتھی منزل کےکرایہ دار کو گرفت میں لیا جائے اور پوچھ گچھ کی جائے،بولنے سے معزار، مال کے ایک مزدور نے چھت پر جا کر اپنے جان بچائے،وہ چوتھی منزل پر مسجد میں نماز فجر ادا کر رہا تھا کہ اسے دھواں محسوس ہوا،اس نے بجائے عمارت نیچے جانے کے چھت پر چلا گیا جس سے اسکی جان بچ گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply