خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسرائیلی گلوکاروں کی جانب سے بیلا حدید، دعا لیپا اور میا خلیفہ کے قتل کا مطالبہ

اسرائیلی معروف میوزک بینڈ ’نیس وی اسٹیلا‘ (Ness Ve Stilla) نے جنگی ترانہ جاری کر کے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی بیلا حدید، دعا لیپا اور میا خلیفہ سمیت دیگر تمام فنکاروں کے قتل کا مطالبہ کر دیا۔ خیال رہے کہ نیسیا لیوی اور←  مزید پڑھیے

میرا جسم پیرس میں لیکن دل غزہ میں ہے: سینٹ لیونٹ کا اپنا ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کرنیکا اعلان

معروف فلسطینی گلوکار مروان عبدالحمید المعروف سینٹ لیونٹ نے اپنا ایوارڈ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے نام کر دیا۔ سینٹ لیونٹ نے جی کیو مڈل ایسٹ کی جانب سے 2023ء کے لیے ’مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چین: روبوٹ ویٹریس کی ویڈیو وائرل

چینی ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی روبوٹ ویٹریس نے اپنے کام کرنے کی صلاحیت سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانوں کی نوکریوں کے پیچھے پڑ گئی جس کی مثال چین میں کام کرنے والی ایک←  مزید پڑھیے

حماس حملہ: 34 فیصد اسرائیلی ذہنی مریض بن چکے ہیں

اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوجی خطرناک بیکٹریا کا شکار ہونے لگے

غزہ پٹی میں اسرائیلی عسکری مہم میں شریک فوجی اہلکار خطرناک بیکٹریا کا شکار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ شیگلا نامی مہلک بیکٹیریا میں مبتلا درجنوں فوجی اہلکار اسرائیلی اسپتالوں میں منتقل کیے گئے ہیں۔ طبی ماہرین←  مزید پڑھیے

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

نادرا کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی جاری کرنے سہولت فراہم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کو چمن سے گرفتارکرلیا گیا

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کررہے تھے کہ منظورپشتین←  مزید پڑھیے

کچھوے کی عمر 191 برس ہوگئی، گنیزورلڈریکارڈزمیں شامل

زندگی کی 100بہاریں دیکھنےوالاواحدجاندارانسان ہی نہیں بلکہ دوسرےجانداربھی یہ اعزازحاصل کرسکتےہیں حال ہی میں برطاینہ میں ایک کچھوےنےزندگی کی 191بہاریں دیکھی۔ برطانوی جزیرے سینٹ ہیلینا کے ایک پارک میں رہنے والا جوناتھن نامی یہ کچھوا دنیا کے معمر ترین جاندار←  مزید پڑھیے

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس ملکی←  مزید پڑھیے

ڈینگی کے درجنوں نئے کیس رپورٹ

علی جان خان سیکرٹری ہیلتھ کا کہناہے کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 14ہزارچار سو67 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔←  مزید پڑھیے

اسرائیلی بمباری میں فلسطینی سائنسدان شہید

جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری میں ممتاز سائنسدان سفیان طائیح اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ شہر کے شمال مشرق میں 30←  مزید پڑھیے

اب بڑھتی عمر دماغ کو متحرک رکھنے میں رکاوٹ نہیں

آپ عمربڑھنےکےباوجودبھی دماغ کومتحرک رکھناچاہتےہیں؟تویہ ممکن ہے۔ تفصیلات کےمطابق آج کےدورمیں ہرشخص اپنےآپ کودوسروں سےبہتراورسمجھ داربنانےکی کوشش میں لگاہواہےاس لئےعمربڑھنےکےباوجودبھی دماغ کوجوان رکھنےکی کوشش کرتاہے۔ چند عام طریقوں کو اپنا کر دماغ کو متحرک کرنا ممکن ہوتا ہے جس سے←  مزید پڑھیے

وہ سبزیاں جو آپ کو کینسر سے محفوظ رکھ سکتی ہیں ،جانیے

آنتوں کے کینسر سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک یا ساگ زیادہ کھانے سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کینسرایک خطرناک بیماری ہےیہ جان لیوامرض ہےاس کاعلاج کافی مشکل اورمہنگاہےلیکن کچھ سبزپتوں والی←  مزید پڑھیے

70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

افریقی ملک یوگنڈا میں 70 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے اسپتال میں سفینا نامکوایا نامی 70 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم←  مزید پڑھیے

فاطمہ ناصر پاکستان کا قابل ِ فخر اور حیران کُن کردار،

پاکستان کی پہلی فیمیل ٹریل بائیکر، اسکوبا ڈائیور، کوہ پیما اور انڈر ٹریننگ کمرشل پائلٹ فاطمہ ناصر کا کہنا ہے کہ انہیں کھیلوں کی سرگرمیوں کا بچپن سے شوق تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے سوئمنگ، پولو، میک اپ ارٹسٹ، پرفارمنگ آرٹس، گھڑسواری←  مزید پڑھیے

غزہ پر اسرائیل کی بمباری تاحال جاری، جنگ بڑھنے کا امکان

سات روزہ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کو معلوم ہے؟

فوٹواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام نےصارفین کیلئےایک اورنئےفیچرکااضافہ کردیا۔اب صارفین ریلزکوبراہ راست ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق میٹاکی ایپ انسٹاگرام میں صارفین کیلئےنئےفیچرکااضافہ کیاگیاہے، اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو پبلک اکاؤنٹ سے ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قراردیدیا گیا

 ورلڈ سٹیٹسٹکس نامی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کو دنیا کا سب سے سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ضروریات زندگی کی کم قیمت، یوٹیلیٹی آئٹمز/رہائش بشمول کرایہ، روز مرہ کی اشیاء و غذا اور مقامی افراد کی قوت خرید پاکستان کو دنیا کا←  مزید پڑھیے

ذیابیطس ٹائپ ٹو کیا ہے؟اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

ایک تحقیق میں بتایاگیاہےکہ تیزچلنےکی عادت آپ کوذیابیطس ٹائپ ٹوسےمحفوظ رکھ سکتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ویسےتوپیدل چلناصحت کیلئےاچھاہوتاہےلیکن اگرآپ تیزچلناعادت بنالےتویہ آپ کوذیابیطس ٹائپ ٹوکی قسم سےمحفوظ رکھ سکتی ہے۔ اس حوالے سے تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ3←  مزید پڑھیے

منٹ اور گھنٹوں کی تقسیم کیسے کی گئی؟دلچسپ معلومات جانیے

ایک دن میں24گھنٹےاورایک گھنٹےمیں 60منٹ کےبارےمیں بڑاانکشاف ہواہے۔ تفصیلات کےمطابق اگر آپ سے پوچھا جائے کہ ایک دن کتنے گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے تو یقیناً اس کا جواب24 گھنٹے ہوگا۔لیکن ایک گھنٹےمیں60منٹ اورایک منٹ کو60سیکنڈمیں تقیسم کیاگیاہےیہ بھی بڑی←  مزید پڑھیے