• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار کی حد عبور کر گیا

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 62 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 716 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 62 ہزار 234 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply