خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

18سال سے زائد عمر ہونے پربیوی سے جبری زیادتی جرم نہیں، بھارتی ہائیکورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اگر بیوی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو قانون کے تحت جبری ازدواجی تعلقات قائم کرنا جرم نہیں سمجھا جاسکتا۔ عدالت نے یہ ریمارکس ایک شوہر کو اپنی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: طلباء کیلئے امیگریشن پالیسی کے قوانین میں تبدیلی

کینیڈا نے بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبہ کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی میں نئے قوانین کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن←  مزید پڑھیے

بھارت: چارروزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں پہلی باراجتماعی نکاح کااہتمام

عالمی تبلیغی اجتماع میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار یہاں 10 لاکھ فرزند توحید کی آمد متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق انٹ کھیڑی میں اجتماع کے کیمپ کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہاں پورا←  مزید پڑھیے

پہلی ‘ٹیسلا الیکٹرک کار’ متعارف، قیمت کیا ہے؟

 بھارتی حکومت نئی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت پہلی ٹیسلا الیکٹرک کار کا یونٹ بہت جلد لگانے جارہا ہے۔ جس کی قیمت 17 لاکھ بھارتی روپے (20 ہزار امریکی ڈالر) سے بھی کم ہوگی۔  اس حوالے←  مزید پڑھیے

رابی پیرزادہ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کے بارے اشارے دے دیا ہے، انہوں نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر تصاویر شیئر کر دیں۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ←  مزید پڑھیے

سارہ امیر قتل کیس: شاہنوازامیر کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں معروف صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سیشن جج ناصرجاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14دسمبرکو سنائیں گے۔ کیس کی سماعت سیشن←  مزید پڑھیے

غزہ:اسرائیلی بمباری سے 650 سال قدیم مسجد شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کی جہیز کے مطالبے پر خودکشی؛آخری نوٹ منظرِ عام پر آگیا

بھارت کی ریاست کیرالہ میں بھاری جہیز کے مطالبے پر خودکشی کرنے والی ڈاکٹر شاہانہ کا انتہائی قدم اٹھانے سے قبل لکھا گیا نوٹ منظرِ عام پر آگیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ ڈاکٹر شاہانہ←  مزید پڑھیے

اقرار احسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی کا بیان

ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی تیسری شادی پر ان کی دوسری اہلیہ فرح اقرار نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شوہر کو پہلے ہی تیسری شادی کی اجازت دے دی تھی۔ گزشتہ دو ہفتوں سے اقرار←  مزید پڑھیے

اب چیلیں مارنے پر ملیں گے پیسے،حکومت کا اعلان

میٹروپولٹین کارپوریشن لاہور نے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کی بجائے چیلو ں کو ہی مارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیل مارنے والے شہری کو ایک ہزار روپے انعام دینے کی تجویز۔ نیشنل الائنس فارانیمل رائٹس ایکٹویسٹ اینڈ←  مزید پڑھیے

غزہ جنگ بندی ,نئی جنگ کی شروعات ہو سکتی ہے: امریکا نے قرار داد ویٹو کردی

امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سکیورٹی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری←  مزید پڑھیے

85 سالہ دادی نے یوٹیوب چینل لانچ کرلیا،سوشل میڈیا پر دھوم

بھارت سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ دادی نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا، جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ان کی کئی←  مزید پڑھیے

کوئی میرے ساتھ نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ والدین کی عدم توجہ کی روتے ہوئے شکایت کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ننھے بچے کی ویڈیو←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ: دنیا کا سب سے بڑا گلیشیئر بھی اپنی جگہ سے ہل گیا

موسمیاتی تبدیلی انسانی زندگی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے اب اس کے بد اثرات دنیا کے سب سے بڑے گلیشیئر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انسان نے جہاں ترقی کے ساتھ زندگی کو سہل بنایا وہیں ترقی کی اس←  مزید پڑھیے

شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ شامل کیے جانے کی تجویز

سعودی عرب میں ارکان شوری نے شادی سے قبل نئے جوڑوں کے طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے سے متعلق ارکان←  مزید پڑھیے

پاکستانی لڑکی 5 سال بعد ویزہ ملنے پر شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی

کورونا پابندیاں اور ویزا مسائل کے باعث 5سال بعد ویزا ملنے پر پاکستانی لڑکی شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی۔ پاکستان کے شہر کراچی سے جویریہ خانم واہگہ بارڈر کے ذریعے اٹاری پہنچیں جہاںمنگیتر سمیر خان کے اہل خانہ نے استقبال←  مزید پڑھیے

سٹار فٹبالر میسی سال کا بہترین کھلاڑی قرار

امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے،←  مزید پڑھیے

اےآئی ٹیکنالوجی کی مددسےرنگ تبدیل کرنےوالالباس متعارف

کیاآپ اپنےلباس کےرنگ کواپنی مرضی کےمطابق تبدیل کرناچاہتےہیں تواب یہ کام بھی ممکن ہوگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق انسان کی خواہشات کبھی بھی پوری نہیں ہوتی اس لئےماہرین نےاب اس بارےمیں ایک کامیابی حاصل کرلی ہےکہ اےآئی ٹیکنالوجی کی مددسےگرگٹ کی طرح←  مزید پڑھیے

میٹاکاصارفین کیلئےاہم فیچرختم کرنےکااعلان

میٹانے فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ فیچر کوصارفین کیلئے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق 2020 میں میٹا کی جانب سے کراس ایپ میسجنگ فیچر کو متعارف کرایا گیا تھا، مگر اس منصوبے کا اعلان2019←  مزید پڑھیے

مچھلی کھانے کی عادت امراضِ قلب سے محفوظ رکھنے میں کتنی معاون ہے؟

امراض قلب سےہرسال دنیابھرمیں سب سےزیادہ اموات ہوتی ہےمگرماہرین کی تحقیق کےمطابق مچھلی کھانے کی عادت امراض قلب سے تحفظ فراہم کر تی ہے۔ تفصیلات کےمطابق امراض قلب ایک سنگین مسئلہ ہےاس بیماری کی وجہ سےہرسال دنیابھرمیں سب سےزیادہ اموات←  مزید پڑھیے