سٹار فٹبالر میسی سال کا بہترین کھلاڑی قرار

امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، معروف میگزین ٹائم کے کوور پر لیونل میسی کی تصویر شائع ہوئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

میگزین ٹائم نے لیونل میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر ایتھلیٹ آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply