خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ اور اسرائیل کا حماس کوجڑسےختم کرنےپر اتفاق

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سینئرمشیر مارک ریگیو نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ پر کئی معاملات میں اختلافات ہیں لیکن حماس کو جڑ سے ختم کرنے پر دونوں ہی متفق ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل کاحماس←  مزید پڑھیے

چنگچی رکشہ کی رجسٹریشن کیلئے نئے قواعد جاری

تھری ویلر موٹر سائیکل رکشا کی رجسٹریشن کے لئے قواعد جاری کردیے گئے ہیں۔ جس کے تحت تھری ویلر موٹر سائیکل رکشا کی پہلے عارضی رجسٹریشن ہو گی۔ بتایا گیا ہے کہ عارضی رجسٹریشن کے بعد سٹیشن پر موٹر سائیکل←  مزید پڑھیے

جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر کا فلسطینیوں کے حوالے سے متنازع بیان

جانسن اینڈ جانسن کے نائب صدر سام میلڈو ناڈو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطینیوں کو قتل کرنے کا حکم ربی وصول ہوا تھا۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت سے کہا کہ وہ اللہ کے حکم کی تعمیل کرتے←  مزید پڑھیے

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن منظرِعام پر آگئی

سندھ میں درسی کتابوں کی ترسیل سے ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن سامنے آگئی۔ سندھ سے ٹیکسٹ بُک بورڈ میں مبینہ کرپشن کا نگراں حکومت کا نوٹس ے لیا۔ سندھ حکومت نے سابق چیئرمین آغا سہیل پٹھان کے خلاف←  مزید پڑھیے

گوگل کی جانب سے ہزاروں ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان

گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نےمزید30ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے باعث ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جارہاہے۔ گوگل کی جانب سے ایڈ (ad) سیلز ڈیپارٹمنٹ کو ری اسٹرکچر←  مزید پڑھیے

کسانوں اورچرواہوں میں جھڑپ کے دوران 16افرادہلاک

نائیجیریامیں مویشیوں کےفصل خراب کردینےپرچرواہوں اورکسانوں کےدرمیان ہونےوالی جھڑپوں میں16افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یہ خونی جھڑپ کسانوں اور چرواہوں کے درمیان ہوئی۔ یہ دونوں گروہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے کے بالکل آمنے سامنے آباد ہیں۔ چرواہوں کے مویشی علاقہ←  مزید پڑھیے

امریکی اداکار میتھیو پیری کی موت سے متعلق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑاانکشاف

معروف امریکی اداکارمیتھیوپیری کی پراسرارموت بارےپوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑاانکشاف ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق54سالہ امریکی اداکارمیتھیوپیری لاس اینجلس میں اپنی رہائش گاہ پرواش روم کےٹب میں مردہ حالت میں پائےگئےتھے۔ اداکار کے پوسٹ مارٹم کے بعد جاری کی گئی تفصیلی میڈیکل←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوج نے اپنے ہی 14شہری مارنےکااعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج نے7اکتوبرکواپنےہی 14شہریوں کومارنےکاانکشاف کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق7اکتوبرسے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ عروج پرہےجس میں اب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےاسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کےباعث خوراک اورادویات کےمسائل پیداہوگئےہیں۔←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کرنا کرکٹرعثمان خواجہ کومہنگاپڑگیا

آسٹریلوی بلےبازعثمان خواجہ کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےفلسطین کےحق میں بلےپرتحریراورجوتےپرامن کی علامت فاختہ کانشان استعمال کرنےسےروک دیا۔ تفصیلات کےمطابق کھیل کےمیدان میں بھی فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کرنےپرپابندی عائدکردی گئی،آئی سی سی نےآسٹریلوی کرکٹرعثمان خواجہ کوجوتوں پرامن کانشان استعمال کرنےسےروک دیا۔←  مزید پڑھیے

ملک بھرمیں قائداعظم کا147واں یوم پیدائش منایاجارہاہے

ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کاملک بھرمیں 147واں یوم پیدائش منایاجارہاہےآج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کے پیمانے ہر ایک کیلئے الگ ہیں، انجلینا جولی

الی وڈ کی معروف اداکارہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن انجلینا جولی نےکہا ہےکہ انسانی حقوق کےپیمانےہرایک کیلئےالگ ہیں۔ ایک انٹرویومیں انجلیناجولی کاکہناتھاکہ انسانی حقوق کبھی کچھ لوگوں کے لیے ہوسکتے ہیں تو کچھ لوگوں کیلئے کبھی نہیں ہوسکتے،کچھ←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل

8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جبکہ سکرونٹی کا عمل آج سے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے پہلے 3←  مزید پڑھیے

قائداعظم کے 147ویں یوم ولادت پر مزارقائد پر پروقار تقریب

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ اس←  مزید پڑھیے

کرسمس کا تہوار مسیحی برادری مذہبی جوش وجذبے سے منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں←  مزید پڑھیے

پورے پنجاب پر دھند کا راج،موٹروےبند

دھندنےپنجاب کواپنی لپیٹ میں لےلیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکوبندکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق دھندکےباعث حدنگاہ کم ہونےکی وجہ سےموٹروےکورات سےبندکردیاگیاہے۔ ترجمان موٹرپولیس سیدعمران احمدکےمطابق موٹروےایم2دھندکےباعث لاہورسےپنڈی بھٹیاں تک بندہے،موٹروےایم3پر فیض پورسےرجانہ تک ٹریفک معطل ہے،موٹروےایم4عبدالحکیم سےپنڈی بھٹیاں تک گاڑیوں کاداخلہ بندہے۔ سیدعمران احمدکےمطابق موٹروےایم5دھندکےباعث←  مزید پڑھیے

مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی جانب سے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ ختم ہونے کے بعد تقریباً 24 کروڑ پرسنل کمپیوٹرز ضائع←  مزید پڑھیے

نظام شمسی کے منفرد ترین سیارے کا انوکھا روپ

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے نظام شمسی کے سیارے یورینس کا وہ روپ پیش کیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے جاری کی گئی تصویر کی سب سے خاص بات یورینس کے گرد نظر آنے والے رنگز←  مزید پڑھیے

طیاروں کے مختلف حادثات میں بچ جانیوالا خوش قسمت جوڑا

جسےاللہ رکھےاسےکون چکھےکی مثال سچ ثابت ہوگئی، ایک جوڑا ایک ہی دن پیش آنے والے دو مختلف طیاروں کے حادثات میں معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق دنیامیں بہت سارےمعجزےہوتےہیں مگراس طرح کامعجزاہ ہوناقدرت کےکرشمےسےکم نہیں جس میں←  مزید پڑھیے

مگرمچھ کےپیٹ سےزندہ شخص برآمد

انٹرنیٹ پراکثرمختلف قسم کی ویڈیووائرل ہوتی ہےمگراب ایک عجیب وغریب ویڈیووائرل ہوئی ہےجس میں ایک شخص کومگرمچھ کےپیٹ سےزندہ باہرآتےدیکھاجاسکتاہے۔ تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاپراکثرمختلف قسم کی ویڈیوزوائرل ہوجاتی ہےجس میں کچھ توصارفین کوپسندآتی ہےاورکچھ کودیکھ کرصارفین ڈرجاتےہیں،ایساہی ایک عجیب وغریب←  مزید پڑھیے

ایبٹ آباد :گھر میں آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی کے گھر میں خوفناک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق←  مزید پڑھیے