مگرمچھ کےپیٹ سےزندہ شخص برآمد

انٹرنیٹ پراکثرمختلف قسم کی ویڈیووائرل ہوتی ہےمگراب ایک عجیب وغریب ویڈیووائرل ہوئی ہےجس میں ایک شخص کومگرمچھ کےپیٹ سےزندہ باہرآتےدیکھاجاسکتاہے۔
تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاپراکثرمختلف قسم کی ویڈیوزوائرل ہوجاتی ہےجس میں کچھ توصارفین کوپسندآتی ہےاورکچھ کودیکھ کرصارفین ڈرجاتےہیں،ایساہی ایک عجیب وغریب واقع موجود ایک ویڈیومیں پیش آیاجس میں مگرمچھ کےپیٹ سےایک شخص کوزندہ نکلتےدیکھاجاسکتاہے۔
ویڈیو میں ایک شخص کو مگر مچھ کے پیٹ کے اندر سے زندہ باہر آتے ہوئے دیکھا گیا جس پر لوگ اس واقعے کی ابتدائی تکلیف کے بارے میں سوچ کر ڈر و خوف کا شکار ہوگئے تاہم حقیقت نے یہ سب کچھ ضائع کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

ویڈیو دیکھنے والوں کو بعد میں پتا چلا کہ یہ مگرمچھ اصلی نہیں بلکہ روبوٹ ہے۔
اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر6 لاکھ سے زائد مرتبہ پسند کیا گیا جبکہ اسے دیکھنے والوں کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے۔اس ویڈیو پر صارفین نے حیرانی کا اظہار اور دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply