خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آج تک سنگل رہنا بھی میری ایک کامیابی ہے،اداکارہ میرا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ میرانےکہاہےکہ اگرمیں آج تک سنگل ہوں تویہ بھی میری ایک کامیابی ہےاوراپنےسنگل اسٹیٹس پربہت خوش ہوں۔ تفصیلا ت کےمطابق حال ہی میں اداکارہ میرانےسینئراداکارہ صاحبہ کےپوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پراداکارہ سےمختلف پہلوپرسوال وجواب کیےگئے۔ اداکارہ←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بنک میں بیل گھسنے سے لوگ خوفزدہ،دوڑیں لگ گئیں

بھارت کےاسٹیٹ بینک کی ایک برانچ میں بیل کی انٹری نےلوگوں کوحیران کردیا۔ تفصیلات کےمطابق بیل عمارت کے باہر دوسرے بیل سے ہونے والی لڑائی کے بعد بینک کے اندر داخل ہوگیا،بینک میں موجودلوگوں میں خوف پھیل گیا۔ بھارتی میڈیا←  مزید پڑھیے

کانگریس نے رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا

انتخابات سے قبل رام مندر کا افتتاح مودی کی نئی سیاسی چال ہے۔ کانگریس نے رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے سیاسی نظریات←  مزید پڑھیے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا، اپنے موکل کو سنبھالو، جج نے امریکا کے سابق صدر کے وکیل کو تنبیہ کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سول فراڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج جسٹس آرتھر انگورن کے گھر←  مزید پڑھیے

پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم

اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ کی ترمیم کے بعد سیکشن 30کے تحت اسلام آباد پولیس سائبر کرائم مقدمات کا اندراج کرےگی۔ دوسری جانب تفتیش میں ایف←  مزید پڑھیے

تقریب اعزاز برائے ریٹائرڈ سٹاف گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لیہ و کوٹ سلطان

گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کوٹ سلطان میں ادارے میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے تین سٹاف ممبران،نادرہ سلطانہ علوی – جونیئر انسٹرکٹر ایمبرائیڈری،محمد رمضان – انسٹرکٹر الیکٹریکل،غلام حر-سکیورٹی گارڈ، کی مدت ملازمت مکمّل ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی←  مزید پڑھیے

نویں ،دسویں کےسالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے

خیبر پختونخوا میں رمضان المبارک کی وجہ سے 2024 میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ پشاور اور کے پی کے دیگر تمام بورڈز کے میٹرک کے امتحانات اب 14←  مزید پڑھیے

پنجاب حکومت نوجوانوں کو روزگار کیلئے کینیڈا بھیجے گی

پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے کینیڈا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35واں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوجوانوں←  مزید پڑھیے

چھانگا مانگا جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

چونیاں کے جنگل میں اچانک آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں کےجنگل میں آگ لگ گئی،آگ بجلی کی 11 ہزار KV کی تاریں ٹوٹنے←  مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان میں گیس کے بھاری ذخائر دریافت کرلیے گئے

ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان سے گیس دریافت کرلی ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں شیوا 2 کنویں کی کھدائی کے دوران گیس دریافت کی←  مزید پڑھیے

انتخابی مہم کے دوران3 افراد نے تقسیم کردہ مائع ڈیٹرجنٹ کھا لیا، ہسپتال منتقل

تائیوان کے ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران تقسیم کیا گیا کپڑے دھونے والا مائع ڈٹرجنٹ غلطی سے کھانے کے بعد کم از کم تین افراد کو ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

وقار ذکی الیکشن دنگل میں انٹری، کون سا انتخابی نشان ملے گا؟

کرپٹو کرنسی انفلوئنسر اور ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان کے سربراہ وقار ذکا نے بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 میں ہونے والے الیکشن میں ڈیجیٹل کرنسی کے سب سے بڑے وکیل وقار ذکا بھی حصہ لے←  مزید پڑھیے

لاہور ،گوجرانوالہ،اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے سبب لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، مختلف شہروں میں عمارتیں خالی←  مزید پڑھیے

بھارت:اداکار کی سالگرہ کے پوسٹر لگانے والے 3 افراد ہلاک

ھارتی اداکار کے 3 مداح ان کی سالگرہ کا پوسٹر لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کناڈا فلموں کے مشہور اداکار یش کی سالگرہ کے موقع پر ان کے تین مداح سالگرہ کا پوسٹر لگانے←  مزید پڑھیے

22تنظیموں کو دہشتگرد قرار دینے والے ٹی وی چینل پر مسلح افراد کا حملہ

ایکواڈور میں 22 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے پر مسلح افراد نے ٹی وی چینل پر دھاوا بولتے ہوئے عملے کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس نے گھنٹوں پر محیط آپریشن کے بعد رہا کروالیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلح ملیشیا←  مزید پڑھیے

فرانس کا ہم جنس پرست ،کم عمر ترین وزیراعظم، جبرائیل ایتل

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملک کے 34 سالہ وزیر تعلیم گیبریل اٹل کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جبرائیل ایتل جدید تاریخ کے سب سے کم عمر اور ہم جنس پرست فرانسیسی وزیر اعظم ہیں اور←  مزید پڑھیے

امریکہ میں خودکشی کے بڑھتے واقعات ،پریشان کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

امریکہ میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگااس حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سرزمین کے مقامی باشندوں اور سفید فام مردوں میں خودکشی کی شرح←  مزید پڑھیے

لائبیریا کی سابق چیف جسٹس کو عمر قیدکی سزا

مغربی افریقی ملک لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف کو قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ لائبیریا کی سابق چیف جسٹس اور وزیر انصاف گلوریا مایا پر اپنی 29 سالہ بھتیجی کے بہیمانہ قتل←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد تک اضافہ کا اعلان

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ جنوبی امریکا کے ملک کیوبا نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 500 فیصد تک←  مزید پڑھیے

صدر پاکستان عارف علوی نےمظاہر نقوی کااستعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے←  مزید پڑھیے