چھانگا مانگا جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

چونیاں کے جنگل میں اچانک آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی ایکڑ رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق چونیاں کےجنگل میں آگ لگ گئی،آگ بجلی کی 11 ہزار KV کی تاریں ٹوٹنے کی وجہ سے لگی۔لیکسو حکام بے خبر۔

ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیمیں چونیاں سے چھانگا مانگا روانہ ہوگئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ یہ آگ لگنے کا پہلا واقع نہیں پہلے بھی کئی بار چھانگا مانگا جنگل میں آگ لگنے کے واقعات پیش ہوئے ہیں ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply