نیب نے سابق وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کو طلب کرلیا
لاہور(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دونوں صاحبزادوں کو العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں جمعہ (18 اگست) کو طلب کرلیا۔گذشتہ روز (16 اگست← مزید پڑھیے
