خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارت میں ہم جنس پرست خواتین کی مندر میں شادی

بھارت میں دوہم جنس پرست خواتین نےمندر جاکر آپس میں شادی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک مندر میں دو خواتین نے آپس میں شادی کی ،28سالہ جے شری راہل اور اس کی 23 سالہ گرل فرینڈ←  مزید پڑھیے

چین:کوئلےکی کان میں دھماکے سے 10افرادہلاک،6زخمی

چین میں کوئلےکی کان میں دھماکےسے10کان کن ہلاک ہوگئے،جبکہ 6افرادزخمی ہوگئےحادثےمیں مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثہ چین کےوسطی صوبےہینان میں ہوا،حادثےکےنتیجےمیں10کان کن ہلاک اور 6زخمی ہوگئے،کان دھماکےکےنتیجےمیں ہلاک اورزخمی ہونےوالوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کوئلےکی کان میں دھماکا←  مزید پڑھیے

قتل کے10روزبعد بھارتی ماڈل کی لاش نہرسےبرآمد

رواں ماہ قتل ہونیوالی سابق بھارتی ماڈل دیویاپاہوجاکی لاش ہریانہ کی نہرسےبرآمدکرلی گئی۔ تفصیلات کےمطابق 27سالہ سابق بھارتی ماڈل جون2023میں جیل سےرہاہوکرآئی تھیں جن کو 2 جنوری کو ریاست نئی دہلی کے شہر گڑگاؤں کے ایک ہوٹل میں گولی مار←  مزید پڑھیے

بدصورتی بھی آپ کو پہلا انعام دِلوا سکتی ہے،جانیے کیسے؟

آسٹریلیاکی خاتون نےیہ مقابلہ اپنےبدصورت ترین لان کےبدولت جیت لیا۔ تفصیلات کےمطابق آج تک خوبصورتی کامقابلہ توسناتھامگریہ پہلی بارہواہےکہ جب کوئی بدصورت ترین لان بھی مقابلہ جیت گیاہے۔ سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں←  مزید پڑھیے

آپ کی انگلیوں پر موجود لائنیں کیا اشارے دیتی ہیں ؟

نسان کی انگلیوں کےنشانات کےمنفردہونےکےخیال بارےاہم انکشافات سامنےآئےہیں۔ تفصیلات کےمطابق اکثراوقات پولیس کسی مجرم کےخلاف کارروائی کرنےکیلئےموقع واردات سےانگلیوں کےشواہداکٹھےکرتی ہے،مگراس خیال کو غلط ثابت کرنے میں کامیابی اس وقت حاصل ہوئی جب امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے ایک طالب←  مزید پڑھیے

خبردار!چہرے پر موجود بیکٹیریا جھریوں میں اضافہ کرسکتے ہیں

نئی تحقیق میں بتایاگیاہےکہ چہرےپرموجودبیکٹیریاجھریوں کیلئےنقصان دہ ہوتےہیں۔ تفصیلات کےمطابق چہرےکی جھریوں کاتعلق عام طورپرلٹکتی جلدکےساتھ ہوتاہےمگراب ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہواہےکہ چہرےکی جھریاں چہرےپرموجودبیکیٹریاسےبڑھ سکتی ہے۔یہ مسئلہ زیادہ ترخواتین کے چہرے پر موجود بیکٹیریا کے سبب جھریوں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کو ’چینک‘ کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ’ریکٹ‘ کا←  مزید پڑھیے

کینسرکی تشخیص کرنیوالاڈی این اےمتعارف

سائنسدانوں نےکینسرکی تشخیص کرنےوالاڈی این اےٹیسٹ متعارف کرادیاہے۔ تفصیلات کےمطابق سائنس کےمیدان میں روزنئی ایجادکی کوشش کی جاتی ہےایسی ہی ایک کامیابی طبی میدان میں ملی ہےجس میں سائنس دانوں نے ایک نیا ڈی این اے ٹیسٹ وضع کیا ہے←  مزید پڑھیے

سرکٹ ہاؤس ضلع لیہ میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول سے فارغ التحصیل پرانے طلباء کی ری یونین تقریب

(نامہ نگار خصوصی/عمران علی شاہ) سبروز 12 جنوری 2024، سرکٹ ہاؤس ضلع لیہ میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول سے فارغ التحصیل پرانے طلباء کی ری یونین کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت خالد پرویز ڈپٹی کمشنر لیہ نے کی، اس←  مزید پڑھیے

منڈی بہاؤالدین؛ چائے فروش کی شادی پر نقدی و کپڑوں کی برسات

منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنقدی،کپڑےنچھاور کئے گئے۔  چائے فروش عابد کی بارات  16 لینڈ کروزر گاڑیوں اور 4 شاہی بگیوں پر  گھر سے میرج ہال پہنچی ۔ میرج ہال کی چھت سے دلہا کے بھائیوں کی←  مزید پڑھیے

اضافی چٹنی مانگنے پردکاندار نے گاہک پر حملہ کردیا

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گاہک کو موموز کے ساتھ اضافی چٹنی مانگنا مہنگا پڑگیا، دکاندار نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ بھارت کے شہر دہلی کے علاقے شاہدرہ میں سندیپ نامی شہری موموز کھانے گیا جہاں معمولی←  مزید پڑھیے

بھارتی شائقین کے احتجاج پر نیٹ فلکس نےفلم’اناپورانی‘ہٹادی

بھارتی قوم پرست تنظیموں کی جانب سےکیاگیااحتجاج رنگ لےآیا،نیٹ فلکس نےتامل فلم’اناپورانی داگوڈیس آف فوڈ‘کوپلیٹ فارم سےہٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق فلم’اناپورانی‘کی کہانی میں بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں ایک مندر کے پنڈت کی بیٹی کو اپنے خاندان کی خواہش←  مزید پڑھیے

انجونے پاکستانی شوہر نصراللہ کے بارے میں حیران کن دعویٰ کردیا

بھارت سے پاکستان آ کر اپر دیر کے نصراللہ سے شادی کرنے اور پھر پانچ ماہ گزار نےکے بعد بھارت واپس جا کرانجو نے اپنے شوہر کے حوالے سے حیران کن دعویٰ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انجو نے کہا←  مزید پڑھیے

55 گھنٹوں تک پنچنگ بیگ پر مکے مارنے کا عالمی ریکارڈ

بھارتی شہری نے55گھنٹےاور15منٹ تک پنچنگ بیگ پرمکےمارکر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق 42 سالہ مارشل آرٹسٹ سدھو کو یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز کے قواعد کے مطابق ہر دو سیکنڈ میں کم از←  مزید پڑھیے

100 سال قبل 2024 کے بارے میں کیا پیشنگوئی کی گئی تھی ؟

آج سے تقریباً 100 سال پہلے 1924 میں کچھ لوگوں نے 2024 کے حوالے سے کچھ پیش گوئیاں کی تھیں کہ ان کے حساب سے 2024 کیسا ہوگا۔ ہالی ووڈ ڈائریکٹر ڈی ڈبلیو گریفتھ (1875-1948) نے پیش گوئی کی تھی←  مزید پڑھیے

جانور کی ہڈی مستقبل کا پتہ کیسے بتاتی ہے؟

مستقبل کے بارے میں جاننے کی خواہش کسے نہیں ہوتی اس مقصد کے لیے انسان زمانۂ قدیم سے علم جوتش اور دوسرے علوم پر انحصارکرتا رہا ہے۔ اسی طرح کچھ تہذیبوں میں ایسے عقائد و روایات بھی موجود تھے، جن←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت سے چلائے جانے کا انکشاف

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا سوشل میڈیااکاؤنٹ بھارت سے چلایا جا رہاہے۔ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کررہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

عام انتخابات 3 ماہ تک ملتوی کیے جانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

عام انتخابات تین ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام←  مزید پڑھیے

کم عمرطالبعلم اور خاتون ٹیچرکے درمیان سنسنی خیز جنسی اسکینڈل کا انکشاف

امریکا میں ایک ریاضی کی معلمہ کا اپنے کم عمر شاگرد کے ساتھ غیرقانونی جنسی تعلق قائم کرنے کا ایک نیا اور چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ حیران کن امریہ ہے کہ اس سارے اسکینڈل میں لڑکے کے←  مزید پڑھیے

بھارت: مدارس کے اساتذہ کی تنخواہیں روک دی گئیں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکومت نے ایک اسکیم کا خاتمہ کرتے ہوئے مدرسے میں ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھانے والے اساتذہ کو ادائیگیاں روک دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکومت←  مزید پڑھیے