خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فیس بک کے میسنجر صارفین کے لئے زبردست خوشخبری

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا  ویب سائٹ فیس بک نے اپنے  میسینجر صافین کیلئے گیم کھیلتے وقت لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن بھی متعارف کروادیا ہے۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اعلان کیا ہے  کہ فیس بک میسنجر پر←  مزید پڑھیے

لبنانی گلوکارہ حلقہ بگوش اسلام

ریاض (ویب ڈیسک)لبنانی گلوکارہ لیلی اسکندر نے اسلام قبول کرکے سعودی اداکار یعقو ب الفرحان سے شادی کرلی۔ سعودی عرب میں شادی کی تقریب کے فوراً بعد انسٹا گرام کے اپنے اکاﺅنٹ پر تقریب کی وڈیو بھی پیش کردی۔ اس←  مزید پڑھیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری

اسلام آباد، لاہور، ملتان، قصور، چیچہ وطنی، بھکر، سیالکوٹ، بھورے والا، چنیوٹ سمیت دیگر شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جب کہ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں بارش کی←  مزید پڑھیے

حدیبیہ کیس ٹاک شوزمیں زیر بحث لانے پر پابندی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کو براہ راست ٹی وی پروگرامز میں زیر بحث لانے پر پابندی عائد کردی۔سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس سے متعلق ٹاک شوزمیں بات←  مزید پڑھیے

نامور ادیب مسعود برکاتی انتقال کرگئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے نامور ادیب،محقق،مترجم اور حکیم محمد سعید کے ساتھی مسعود احمد برکاتی کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر85 بر س تھی۔ نمازجنازہ پیر کو بعد نماز ظہر فیڈرل بی ایریا نصیر آباد میں ادا کی جائے←  مزید پڑھیے

لاہور کا ایسا تھانا، جہاں آپ چاہیں گے ضرور جانا!

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایسا انوکھا ریسٹورنٹ کھولا گیا ہے جہاں کھانا کھانے والوں پر مقدمہ درج ہوتا ہے اور پھر سزا بل کی صورت میں ملتی ہے۔ “اے آر وائی” نیوز کے مطابق لاہور میں اپنی نوعیت←  مزید پڑھیے

ن لیگ کو شدید دھچکا’ پانچ اراکین نے استعفی دے دیا

زرائع کے مطابق فیصل آباد میں آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر خواجہ حمید الدین سیالوی کی صدارت میں ختم نبوت کانفرنس ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے 5 ارکان اسمبلی نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔←  مزید پڑھیے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی

اسلام آباد :محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی۔ کراچی سے خیبراورگلت سے گوادر تک جھاڑا آگیا،ملک بھر میں سردی کا راج ہے،بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد درجہ←  مزید پڑھیے

قیامت کے آنے میں صرف 100 سال باقی

یوں تو انسان نے بے تحاشہ ترقی کر کے زمین و آسمان کو مسخر کرلیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کی چوٹیاں، گہرے سمندر، فضائیں، حتیٰ کہ آسمانوں کی وسعت کو چیر کر خلا تک بھی جا پہنچا، لیکن یہ←  مزید پڑھیے

سوئیڈن میں گنجی نرس ماڈل بن گئی

سویڈن میں 14 سال کی عمر میں ایک لڑکی ’ایلوپیشیا ایریٹا‘ (بال گرنے کی بیماری) میں مبتلا ہو گئی جس کا علاج ممکن نہیں تھا جس کے بعد وہ بتدریج گنج پن کی جانب مائل ہو گئی۔ بال گرنے کے←  مزید پڑھیے

یوگی کا رام راج۔ جامعہ مسجد کے امام کو زندہ جلانے کی کوشش

علی گڑہ کے جادورا قصبہ میں پولیس چوکی سے محض تیس میٹر دوری پر واقعہ جامعہ کے امام کو ہفتہ کی رات قریب 10:30بجے زندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ مسجد کے احاطے میں واقع ایک کمرے کے اندر محو←  مزید پڑھیے

لڑکیوں کو پنجاب سے سعودی عرب بھجوانے والا گروہ گرفتار

 فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم میاں بیوی ثمینہ امتیاز اور حسن امتیاز نے خاتون شمیم←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں سینکڑوں فراریوں نے ہتھیار ڈال د ئیے۔ کالعدم تنظیموں کے 313 فراری قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔17 کمانڈر شامل ہیں۔بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں ہتھیار ڈالنے کی تقریب ہوئی ۔وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری کے سامنے فراریوں نے ہتھیار←  مزید پڑھیے

الیکشن آئندہ اگست میں ہونگے،شاہد خاقان

جھنگ(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت جون میں مدت پوری کرےگی،اگست میں الیکشن ہوں گے۔ فیصلے کااختیارعوام کے پاس ہوناچاہیے۔سب مل کر کوشش کریں کہ جمہوریت آگے بڑھے۔ جھنگ میں تقریب سے خطاب اور میڈیا←  مزید پڑھیے

الور میں گئورکشا کے نام پر پھر قتل

الور۔۔راجستھان کے شہر الور میں گزشتہ روزپولیس اور گائے اسمگلروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک اسمگلر کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے رات←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

لاہور /کراچی(نمائندہ خصوصی) مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے امریکی اقدام کے خلاف جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کیا گیا۔نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں ۔ مساجد میں مذمتی قراردادیں←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کلبھوشن سے والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اِس کی بیوی کو ملنے کی اجازت دی تھی تاہم بھارت نے پاکستان سے درخواست کی کہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ سپریم کورٹ کے 5 میں سے 4 ججز نے حق میں جب کہ←  مزید پڑھیے

مجھے پاکستانی پس منظر رکھنے پر فخر ہے: میئر لندن صادق خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)لندن کے میئر صادق خان ان دنوں اپنے 16 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔ میئر لندن کی مزار قائد آمد پر←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی نے حکومت مخالف تحریک تیز کر دی، نواز کے بعد اب شہباز شریف نشانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی حکومت مخالف تحریک کو مزید فعال کرتے ہوئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ آصف زرداری نے لاہور میں ڈیرہ ڈال رکھا ہے اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ ماڈل ٹاﺅن میں←  مزید پڑھیے