لبنانی گلوکارہ حلقہ بگوش اسلام

ریاض (ویب ڈیسک)لبنانی گلوکارہ لیلی اسکندر نے اسلام قبول کرکے سعودی اداکار یعقو ب الفرحان سے شادی کرلی۔ سعودی عرب میں شادی کی تقریب کے فوراً بعد انسٹا گرام کے اپنے اکاﺅنٹ پر تقریب کی وڈیو بھی پیش کردی۔ اس نے وڈیو میں اعلان کیا کہ وہ پہلے ہی مسلمان ہوگئی تھی اعلان اب کررہی ہے۔ لبنانی گلوکارہ نے سعودی روایات کے مطابق پروقار لباس استعمال کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply