حدیبیہ کیس ٹاک شوزمیں زیر بحث لانے پر پابندی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کو براہ راست ٹی وی پروگرامز میں زیر بحث لانے پر پابندی عائد کردی۔سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس کیس سے متعلق ٹاک شوزمیں بات چیت نہیں ہو سکتی تاہم کیس کے حوالے سے کورٹ رپورٹنگ ہو سکتی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ ٹی وی پروگرامز میں کیس کے حقائق پر بات نہیں کی جاسکتی۔پمرا سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply