سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دارن 31 دسمبر تک عہدے چھوڑ دیں: طاہر القادری کی ڈیڈ لائن
ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے ماڈل ٹاؤن میں 14 بے گناہوں کی لاشیں گرائی گئیں، حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کو غیر سنجیدہ لے رکھا ہے لیکن اب شہداء کے انصاف میں غیر ضروری تاخیر برداشت نہیں کی جائے← مزید پڑھیے
