ملتان: بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش مند ملتان کی رہائشی کرن بلوچ شادی کا سندیسہ لے کر بلاول سے ملنے پہنچ گئی لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے ملاقات نہ ہونے دی ۔
Advertisements

ملتان کے علاقے لکڑ منڈی کی رہائشی کرن بلوچ بلاول سے ملنے ، اپنے دل کا حال سنانے اور اپنے ہاتھوں سے بنایا گیا تحفہ دینے گیلانی ہاؤس ملتان پہنچی تو سکیورٹی عملے نے دروازے سے ہی دھتکار دیا۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں