سینٹ نے کم عمربچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو سرعام پھانسی دینے کی سفارش کردی
اسلام آباد: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے زینب کیس کی روشنی میں 14 سال سے کم عمر بچوں سے زیادتی کے مرتکب افراد کو سرِ عام پھانسی دینے کی سفارش کردی،کمیٹی نے سفارش کی کہ← مزید پڑھیے
