• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 3ملزمان کی پھانسی پر عمل روکنے کا حکم

فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 3ملزمان کی پھانسی پر عمل روکنے کا حکم

پیر کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے  2 رکنی بینچ نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے تینوں ملزمان کی سزاؤں پرعمل درآمد تاحکم ثانی روکتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ  لیاقت پر ایک صحافی پر حملے جبکہ شفقات اورصابرشاہ پر لاہور میں ایک وکیل ارشد علی کے قتل کا الزام تھا اور تینوں کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply