• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولیس والے ہمارے پاس آتے کینو کھاتے اور چائے پیتے، محمد امین

پولیس والے ہمارے پاس آتے کینو کھاتے اور چائے پیتے، محمد امین

قصور. زینب کے والد محمد امین نے کہا ہے کہ پولیس کارویہ درست نہیں۔ وہ ہمارے پاس آتے ہیں۔ کینو کھاتے ہیں اور چائے پی کر چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری بیٹی دینی تعلیم کیلئے جاتی تھی۔ واقعہ کے روز میرا بھتیجا زینب کے ساتھ پڑھنے گیا لیکن میری بیٹی واپس نہیں آئی۔ میری بیٹی کے پاس اس روز پیسے بھی تھے۔ ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت بچی کو ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ اغوا کی شب ریسکیو 15کو بھی فون کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply