پنجاب یونیورسٹی میں 2طلبا گروپوں میں تصادم

اہور.پنجاب یونیورسٹی میں 2طلباءگروپوں میں تصادم کے بعد طلباءنے الیکٹریکل انجینیئرنگ ڈپارٹمنٹ میں توڑ پھوڑ کی اوراسے آگ لگادی۔ ایک طلباءگروپ کی جانب سے پائینیئر فیسٹیول کی تیاریاں جاری تھیں کہ دوسرے طلباءگروپ نے دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی تھی۔ اس ہنگامہ آرائی کے دوران کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ پولیس نے حالات پر قابو پالیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply