پیر کو نقیب اللہ کے اہل خانہ وزیرستان سے ٹانک پہنچے، جہاں سے وہ سیکیورٹی میں آج کراچی پہنچ رہے ہیں،لیویز نے ٹانک میں اہلخانہ کو پولیس کی سیکیورٹی میں دیا۔
Advertisements

نقیب اللہ کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اہلخانہ کو مقدمہ درج کرانے کیلئے بلایاہے،جہاں وہ راؤ انوار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کے ساتھ ساتھ اپنا بیان بھی ریکارڈ کرائیں گے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں