خون جمادینے والی سردی، برطانیہ کی مساجد بے گھروں کے لیے کھول دی گئیں
آئرلینڈ اور برطانیہ میں برفانی طوفان ایما کے بعد کئی روز سے درجہ حرارت منفی ہوچکا ہے اور شدید برف باری سے معمولاتِ زندگی گویا منجمد ہوچکے ہیں اور اب تک مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ محکمہ← مزید پڑھیے
