بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سول سروسز گروپ نے بغاوت کر رکھی ہے، پی ٹی آئی اقتدار میں آکر باغی بیوروکریسی کیخلاف مقدمات درج کرائیگی، کلثوم نواز ودیگر لیگی کامیاب اراکین کیخلاف درخواست دائر کرینگے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اندر ہی اندرچھوٹے میاں صاحب خوش،عمران خان کے شکر گزار ہونگے، شہبازشریف کونااہل ہونےسےدنیاکی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ن لیگ پہلے ن سے نا اہل بنی اوراب شین سے شرمناک لیگ بنےگی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں