سندھ کے معروف سیاستدان جام ساقی انتقال کرگئے
مرحوم کے اہل خانہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ان کی تدفین حیدر آباد میں کی جائے گی۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینیئر سیاستدان کامریڈ جام ساقی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار← مزید پڑھیے
