خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان میں نومولود بچوں کی 60 فیصد شرح اموات

پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں خطرناک حدتک اضافہ ہوگیا۔ وزارت قومی صحت کی جانب سے نومولود کی پیدائش اور اموات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں جن میں نو مولود بچوں کی شرح اموات←  مزید پڑھیے

ناشتہ ترک کرنے سے فالج اور امراض قلب کا خطرہ

ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ ترک کرنیوالے افراد میں  امراض  قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد کا مطالعہ کیا گیا سروے سے معلوم ہوا کہ ہفتے کے دنوں←  مزید پڑھیے

رات کی شفٹ میں کام کرنے کے خوفناک نقصانات

جیسے جیسے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے، ویسے ویسے کنبہ میں افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، کمانے کے ذمہ دار افراد کو کمانے کے لیے زیادہ کام کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کا نتیجہ بعض←  مزید پڑھیے

پاستا اور سپیگٹی وزن کم کرنے میں مددگار

پاستا ، میکرونی اور سپیگٹی کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ یہ غذائیں وزن بڑھاتی نہیں بلکہ کم کرتی ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاستا ، میکرونی اور سپیگٹی←  مزید پڑھیے

زیر زمین 17منزلوں والا انوکھا لگژری ہوٹل

حیران کن میگا انفرا سٹرکچر کی تعمیر کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے چین فن تعمیر کا ایک اور شاہکار اور اپنی نوعیت کا انوکھا پراجیکٹ مکمل کرنے جارہا ہے۔ شنگھائی شہر میں زیر زمین لگژری ہوٹل کی تیاری جاری←  مزید پڑھیے

ناک کی ساخت، شخصیت کی عکاس

آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ ناک کی ساخت سے شخصیت کے بارے میں کافی حد تک علم ہوجاتا ہے۔ مختلف طرح کی ناکوں اور ان کے شخصیت پر اثر کے بارے میں بتاتے ہیں۔ 1۔ آگے←  مزید پڑھیے

بر اعظم افریقہ تقسیم ہونے کا خطرہ

کہتے ہیں کہ دنیا کے عالم وجود میں آنے کا سبب بننے والے زور دار دھماکے   یعنی بگ بینگ سے قبل دنیا کی وہ شکل و صورت نہیں تھی جو آج ہے۔ یعنی ادھر ادھر بکھرے ہوئے ممالک اور←  مزید پڑھیے

2 سال پہلے سمندر میں کھو جانے والا کیمراصل حالت میں مل گیا

سمندر میں جب کوئی چیز گر جائے تو اسے دوبارہ ڈھونڈنا تقریباً ناممکن سی بات لگتی ہے، لیکن کچھ خوش قسمت لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اُن کی کھوئی ہوئی اشیاء واپس مل جاتی ہیں۔ جاپان کی سیرانا بھی ایک←  مزید پڑھیے

13 ہزار سال پرانے قدموں کے نشان دریافت

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع جزیرے کال ورٹ میں 13 ہزار سال قدیم انسانی پاؤں کے 29 نشانات ملے ہیں جو تین مختلف افراد کے ہیں۔ کنیڈا کے ساحلی علاقے میں وسط حیاتی دور سے تعلق رکھنے والے←  مزید پڑھیے

چین میں 1400 سال پرانا سنہرا درخت

چین میں 1400سالہ قدیم جینکگو نامی درخت ایک بار پھر زرد رنگ کے پتوں سے بھر گیا ہے۔ ہر سال موسم بہار میں اس درخت پر بے تحاشہ زرد رنگ کے پتے نکلتے ہیں جو یہاں موجود بودھ ٹیمپل کو←  مزید پڑھیے

ہیٹ سٹروک سے بچنے کے طریقے

موسم گرما کے آتے ہی لوگ متاثر ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور ایسے میں لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنی صحت اور گرمی سے متعلق دیگر بیماریوں جیسے ہیٹ سٹروک کیلئے ضروری اقدامات کریں۔ ہیٹ سٹروک ایک ایسی←  مزید پڑھیے

جلد سے ہر قسم کے نشانات ختم کرنے کے 8 طریقے

جسم میں فائبر ٹشو یا اسکار ٹشو قدرتی طور پر جلد سے زخم کا نشان ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ گہرے زخموں کا نشان جاتے جاتے کافی وقت لگتا ہے اور اس کے لئے صبر اور تحمل سے کام←  مزید پڑھیے

چقندر کا استعمال نظام انہضام کیلئے مفید

غذا ہضم نہ ہونے اور دائمی قبض کا شکار افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ چقندر کااستعمال کرنے سے اس شکایت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق ایسے افراد جن کا مختلف وجوہات کے باعث نظام انہضام←  مزید پڑھیے

ایئرہوسٹسز کے ساتھ تصویر پرنعیم بخاری کا اعتراض

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کی ایئر ہوسٹس کے ہمراہ تصویر پر اعتراض کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر←  مزید پڑھیے

جاپانی ماہر کی انوکھی گھڑیوں سے دنیا حیران

ایک جاپانی ماہر نے ایسی منفرد گھڑیاں تیار کی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ انجینئر کا اصل نام تو معلوم نہیں ہوسکا لیکن وہ فرسک پی کے نام سے مشہور ہیں اور وہ گھڑیوں کے←  مزید پڑھیے

تربوز کھانے کے حیران کن فوائد

تربوز نہ صرف گرمی کو بھگانے میں مدد فراہم کرتا ہے، بلکہ یہ ذائقہ دار پھل کئی موضی بیماریوں کو پیدا ہونے سے بھی روکتا ہے۔ ہیلتھ جرنل ’ہیلتھ لائن‘ میں شائع مضمون کے مطابق تربوز میں 92 فیصد پانی←  مزید پڑھیے

“ویاگرا”کا ایک دیگر فائدہ سامنے آگیا جس نے ماہرین کو حیران کردیا

جنسی تقویت کی گولی” ویاگرا “پر نئی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اس کے ایک ایسے حیران کن فائدے کا انکشاف کیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ خبر کے مطابق، امریکہ کی آگسٹا یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

بلڈ پریشر سے بچنا ہے تو بار بی کیو سے دور رہیے

 ماہرین یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ اگر گوشت کو بہت بلند درجہ حرارت پر پکایا جائے تو اس سے سرطان کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس میں پیش کردہ ایک سروے رپورٹ←  مزید پڑھیے

موسم گرما کے تسکین بخش مشروبات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہوچکا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، ایسے میں صحت کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات دی جارہی ہیں۔ گرمی کی شدت←  مزید پڑھیے

مزید دو پاکستانی تنظیمیں دہشتگردوں کی امریکی فہرست میں شامل

واشنگٹن: : امریکا بھی بھارت کی زبان بولنے لگا ہے اورتحریک آزادی کشمیر کی یکسر مخالفت کرتے ہوئے  امریکا  نے  ملی  مسلم لیگ  اور تحریک  آزادی کشمیر کو بھی دہشتگرد قرار دے دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے