چین میں 1400 سال پرانا سنہرا درخت

چین میں 1400سالہ قدیم جینکگو نامی درخت ایک بار پھر زرد رنگ کے پتوں سے بھر گیا ہے۔ ہر سال موسم بہار میں اس درخت پر بے تحاشہ زرد رنگ کے پتے نکلتے ہیں جو یہاں موجود بودھ ٹیمپل کو اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں اور یہ دلفریب منطر دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ اس درخت کے سنہرے پتے نومبر میں گرنا شروع ہوتے ہیں جو درخت کے آس پاس کے ایک وسیع علاقے کو زرد رنگ کے سمندر میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply